Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jaavi
 

اس عہد کم ظرف میں یہ بھی تو اک رونا ہے
تم کھانسو تو کھانسی ہے، ہم کھانسیں تو کرونا ہے

Funny joke
J  : Ehtiyat zaruri hy 😝😂 - 
Jaavi
 

معاف کر دیا کریں۔
ہو سکتا ہے
معاف کر دیئے جائیں۔

Jaavi
 

کوشش کریں،
ہمیشہ زندگی میں بد گمانی سے بچیں۔
کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں۔
کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی غلط ھو سکتا ھے
اور
یاد رکھیں بدگمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی جو آپ کے تعلق کو کھا جاتی ہے۔
خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ۔۔۔!!! :)

Jaavi
 

عجب لفظ ہے یہ چائے بھی
اس میں" چاہ "بھی ہے" ہاے" بھی

New D.P ......

https://damadam.pk/users/jaavi
J  : New D.P ...... https://damadam.pk/users/jaavi - 
Jaavi
 

D.p changed ...... :)
see it....
https://damadam.pk/users/jaavi

_____ Aj ki Baat _____
J  : _____ Aj ki Baat _____ - 
Good morning
J  : Good morning 🌞 - 
Funny joke
J  🔥 : زیادہ مت سوچیے .a5 .c1 - 
Jaavi
 

*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*

Jaavi
 

*گماں نہیں ہے، یقین ہے*
*کوئی کسی کا نہیں ہے🖤۔*

Funny joke
J  : Bilkul 😝 - 
Funny joke
J  : Sudden Lee .c1 .a5 - 
Jaavi
 

جس دن اسکے خط کا انتظار تھا مجھے
اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے

Funny joke
J  : Aisy weight lose nahi hota 😂😝 - 
Funny joke
J  : Kya ye such hy 😂😂 - 
Funny joke
J  : Dr: Ap ko sans ka masla kab hota hy ? me: jb Wifi k signal kam ho jayein - 
Jaavi
 

پھر جب دن بدل جاتے ہیں ناں، لوگ نہایت خوش اخلاق ہو جاتے ہیں

Jaavi
 

رفاقتوں کے فیض اعتماد سے ہیں، بد اعتماد انسان نہ تو کسی کا رفیق ہوتا ہے، اور نہ ہی ایسے انسان کا کوئی حبیب ہوتا ہے.....!!!