Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jumma mubarak
J  : Jumah Mubarak ❣️♥️ - 
Azadi Mubarak ♥️❣️
J  : Azadi Mubarak ♥️❣️ - 
Believe in Hard Work
J  : Believe in Hard Work - 
By Mushtaq Yousufi
J  : By Mushtaq Yousufi - 
Funny joke
J  🔥 : Hahaha 😂😂 karwa such - 
Jaavi
 

*زوجہ کے ساتھ نَرمی کی فضیلت*
نبیوں کے سروَر، حسنِ اَخلاق کے پیکر ، محبوب رب اکبر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ روح پرور ہے :
*’’کامل ایمان والوں میں سے وہ بھی ہے جو عمدہ اَخلاق والا اور اپنی زَوجہ کے ساتھ سب سے زیادہ نَرم طبیعت ہو۔‘‘*
(ترمِذی ج۴ص۲۷۸ حدیث۲۶۲۱)

By Shak 👍👍
J  : By Shak 👍👍 - 
Jaavi
 

گاڑی پر ایسا کپڑا مت ڈالیں جس سے گاڑی کی لائٹ تک نظر آنے لگے
msg for #girls

Jaavi
 

دوسروں کو نُقصان پہنچائے بغیر
اُن کو بَدنام کئے بغیر
اُن سے حَسَد کئے بغیر
اُن سے اُلجھے بغیر
اُن سے آگے نِکل جانے کا ہُنر سِیکھئے ۔

Jaavi
 

زندگی موت کے تعاقب میں ہے اور موت زندگی کے پیچھے چلی آ رہی ہے جب تک دونوں میں سے ایک ختم نہیں ہوتا یہ کھیل جاری رہتا ہے.....!!!

Jaavi
 

📍🥀زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیـــــــــں چھوڑتیں ... کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیـــــــــں پاتے ... کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیــــــــں ... اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیــــــــں .......!!!💯

Funny joke
J  : Kids these days .a5 - 
Jaavi
 

🔖*
*📍🥀انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں - جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ھیں.....!!!💯*

Jaavi
 

*📍🥀_الفاظ کی نسبت خاموشی زیادہ وضاحت رکھتی ھے اور خاموشی میں کبھی منافقت نہیں ھوتی .....!!!💯*

Jaavi
 

*📍🥀چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا.....!!!!!!💯*

Jaavi
 

📍🥀_جب تعلقات میں آزمائش کے سوا کچھ نہ ہو تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں!

Well said 👍
J  : Well said 👍 - 
Well said 👍👍
J  : Well said 👍👍 - 
Baba ji sahih kehty hain 🙄
J  : Baba ji sahih kehty hain 🙄 - 
Suicide 😳😳😳
J  🔥 : Suicide 😳😳😳 -