اہل اسلام کو عید کا چاند مبارک ہو،
ہمارے یہاں چاند نظر آچکا ہے اس کی تصدیق بھی ہو چکی ہے
ان شاء اللہ کل عید الفطر مناٸی جائیگی
ایڈوانس عید مبارک
ان شاء اللہ ایسی پوسٹ کل کروں گا۔
چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا.....!!!!!!
اور پھر ایک وقت آتا ہے جب ہمیں کسی کی طلب نہیں رہتی کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی....!!!
بری عادتیں اچار نہیں ہوتیں جو ڈال لی جائیں
بری عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں جو اندر سے کھا جاتی ہیں عادتیں بدلیں وقت خود ہی بدل جاۓ گا
بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں
جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں-
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر 😘😍🔥
بہت مختصر ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو 😊😊💯
کل شام پیلے لباس میں نرس ٹیکہ لگا کے بھاگ گئی

"چھان مارے ہیں فلسفے سارے،
دال روٹی ہی سب پر بھاری ہے" 😒
ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
گھر امیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن
*4004# dial karein or Zong Data Management Service activate kr k apna Balance bachayein...
jo Data Bundle laga ho ga wohi Data chaly ga.. background Data automatic band rahy ga or Izafi Balance nahi katy ga...
means agar sirf whatsapp bundle lagaya hy to Data Management Service k active karny se sirf whatsapp hi On rahy gi dosri apps data Use nahi karein gi..
❣🤲🏻 🌙۔
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا....!!!!
❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙
تیری چاہت کا مختصر موسم
رزق کی جستجو میں بیت گیا
جب عرش والے سے رابطے مضبوط ہو جائیں
تو
فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے
جاچکے ہو مگر نہیں جاتے!!
تم تو ہجرت، کمال کرتے ہو
عشقِ رسول زندگی کی وہ خوشبو ھے،،، کہ جو موت کے بعد بھی مہکتی رہتی ھے۔۔۔ ـــ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یقین کرو کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔۔۔
دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا
چھین کر لے گئ مجھ سے میری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے محبت سے کمایا ہوا شخص..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain