Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jaavi
 

🌸 لیلتہ القدر !
🔹 یقینا ہم نے اس(قرآن)کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔اور تم کیاجانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُترتے ہیں۔وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔🔹

Jaavi
 

زندگی کی غزل تمام ہوئی
قافیہ رہ گیا محبت کا

Jaavi
 

ایسا کرتے ہیں کہ دعا پڑھ کر سوتے ہیں
....... اَللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوْتُ وَأَحْيَا
Good night 😴

Jaavi
 

بدلے بدلے سے ہیں ان کے مزاج کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔

Jaavi
 

ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﻮﺭﯾﺖ ﺩُﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻋﺰﯾﺰ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ

Jaavi
 

المیہ!
"ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﭘﺮ ﺑﻼ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﺍﻭﺭ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻮﭼﮯ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ"

Jaavi
 

اسلام آسان ہے مگر اتنا بھی نہیں کہ ایک میسج ۲۱ لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت مل جائے
Reality 😊😊

Jaavi
 

انسان اپنی شوگر تو چیک کرواتا رہتا ہے لیکن اپنی زبان کی کڑواہت بھی چیک کروا لے تو کافی ساری پریشانیاں حل ہو جائیں گی...!!!

Jaavi
 

بارش کے بعد لازمی قبرستان جایا کریں وہاں وہ رشتے دفن ہیں جو بادلوں کی گرج چمک پر ہمیں اپنے سینے سے لگاتے تھے
*اللھم اغفرلی*

Jaavi
 

خدا کرے عقیدت سے آباد ہمارے سینے رہیں
ہم کبھی کربلا ,کبھی نجف , کبھی مدینے رہیں!

Jaavi
 

تُو جو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ "کُن" کہہ دے
اس کے کس کس بُلاوے پہ تو نے "لبیک" کہا ؟

Jaavi
 

جھکی ہوئی گردن سے موبائل میں اجنبی لوگوں سے رشتے جوڑ سکتے ہیں تو حقیقی رشتوں کو بچانے کے لئے گردن جھکانے میں کیا قباحت ہے

Jaavi
 

قبر صاف ہوتی ہے کوئی کیڑا مکوڑا نہیں ہوتا۔۔۔۔
تیرے اپنے ہی جسم کے کیڑوں نے تجھے کھانا ہے۔
سوچ کر عمل کرو

Jaavi
 

دنیا میں صرف دو ہستیاں آپکی ترقی اور خوشحالی دیکھ کر ہمیشہ خوش ہوتی ہیں۔
والدین اور اساتذہ

Jaavi
 

=ﺍﯾﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺧﺎﺗﻤﮧ=
ﺟﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﻀﺮ
ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ
"ﺍﺑﻮﺍﻟﻌﺒﺎﺱ ﺑﻠﯿﺎ ﺑﻦ ﻣﻠﮑﺎﻥ"
ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ، ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ
ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺻﺎﻭﯼ 3/17

Jaavi
 

میں وہ محروم عنایات کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی۔

Jaavi
 

❤ صلى الله عليه وآلہٖ وسلم ❤

Jaavi
 

محبت میں اور کچھ ملے نہ ملے۔۔۔۔
۔
۔
ٹائپنگ سپیڈ تیز ہو جاتی ہے۔۔۔۔

Jaavi
 

دکھاوے کی خوبیاں
خامیوں سے بدتر ہوتی ہیں

Jaavi
 

وہ جو بھرپور زندگی جیتے ہیں، مرنے کے لئے ہر وقت تیار ہوتے ہیں..