کچھ بھی کرنا, مرا بھروسہ نہیں
میں بشر ہوں بشر فرشتہ نہیں
ماں ، بہن , بیوی اور بیٹی ہے
پانچواں تیرا کوئی رشتہ نہیں
۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک
*میرے دل کے کچے کمرے میں ___*
*تیری یاد کا............... پکا ڈیرہ ہے ۔۔۔*
لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ
پڑھ کے ہمارے بارے میں
پوری کتاب خود ہی
لکھ لیتے ہیں۔
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے
😜😜😁
انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں....!!!
>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<
محبوب ایک ہی_____ ہوتا ہے______🌹
اور ایک_____تقسیم نہیں ہوتا❤
ڈال کر عشق تیرا شاپر میں
بہت دور پھینک آئے ہیں 😜
*درس دیتا ہے ہر شام۔کا ڈوبتا ہوا سورج*
*کہ مغرب کی طرف جاؤ گئے تو ڈوب جاؤ گئے*
*میرے دل کے کچے کمرے میں ___*
*تیری یاد کا............... پکا ڈیرہ ہے ۔۔۔*
شدید چاہت کے باوجود زبردستی ہم کسی کو اپنے ساتھ مخلص ہونے پر مجبور نہیں کر سکتے...!!!
ابھی کل کی تو بات ہے صاحب۔۔۔
ہم عید پر کارڈز بھیجا کرتے تھے۔۔۔
لباس عشق پہن کر قلنردوں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں
اپنے خواب خود تک محدود رکھ کر بہت سے پریشانیوں سے بچا جا سکتا ہے🇵🇰💚🇹🇷