Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jaavi
 

حُسنِ یوسف پہ کٹیں مِصر میں انگشت زناں
سر کٹاتے ہیں تیرے نام پہ مردانِ عرب
صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

Jaavi
 

آپ ہیرا، صدف، نگیں ،کیوں ہیں
آپ بے انتہا حسیں، کیوں ہیں
چاند خود بھی سمجھ نہیں پایا
آپ اس درجہ مہ جبیں، کیوں ہیں

Jaavi
 

اپنے والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو بس اتنا کیجئے کہ کوئی آپ کی وجہ سے ان کی تربیت پر انگلی نہ اٹھائے۔

Jaavi
 

ابھی کل کی تو بات ہے صاحب۔۔۔
ہم عید پر کارڈز بھیجا کرتے تھے۔۔۔

Jaavi
 

اب جو سوچوں تو بھنور زہن میں پڑ جاتے ھیں
کیسے چہرے ھیں جو ملتے ھیں بچھڑ جاتے ھیں
موسم_ زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ھیں

Jaavi
 

دل سے نـکالو ___ تـو مـان جـاؤں صـَاحِـب ♡
نظـر انداز کـرنا کـوئی کــمال تــو نـہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔♡

Jaavi
 

یا سلیقے سے نبھا رسم رفاقت __مجھ سے
یا _ کسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے

Jaavi
 

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔❣

Jaavi
 

میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا ، بڑا ھونے سے ڈرتا ھے ۔۔۔!!

Jaavi
 

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں....!!!

Jaavi
 

اللہ تعالیٰ نے تو ہماری ہڈیاں بھی پتھر کی نہیں بنائیں
پھر پتہ نہیں ہم نے اپنے دلوں کو پتھر کا کیوں بنا لیا ہے ۔

Jaavi
 

کان سے سُننے کا کوئی فائدہ نہیں
جبکہ انسان کا دل غافل ہو...!

Jaavi
 

جو قیمتی چیزیں بِن مانگے مل جائیں بد قسمتی سے هم انهیں " قیمتی " کے زُمرے میں رکهتے هی نهیں....!!!

Jaavi
 

آج کل کے رشتے بهی موٹے لوگوں کی طرح هو گئے ہیں زیادہ چل نہیں سکتے

کورونا وائرس سے بچاؤ کی دُعائیں
J  : کورونا وائرس سے بچاؤ کی دُعائیں - 
Jaavi
 

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے

Jaavi
 

🌹 نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔

Jaavi
 

🌹 زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔

Jaavi
 

مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ...
ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!💞💞

Jaavi
 

🌹 کچھ درد، کچھ لوگ، کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں۔