Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jaavi
 

سچ کو وضاحت
جھوٹ کو تشریح
ادب کو بناوٹ
عادات کو جذبوں
کی ضرورت نہیـں ھوتی اور جس تعریف کو لفظوں میں بیان نہ کیا جا سکے اس کو اظہارِعقیدت کہتے ھیــــں ......!!!💞💞

Jaavi
 

بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!
میٹھا بولو اور خرید لو...!!!
.n1

Jaavi
 

جب سب کچھ مل جائے گا زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے ؟
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزا دیتی ہیں
.a1

Social media post
J  : 🌹🌹🌹♥️♥️♥️ - 
Jaavi
 

💫 *ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مَر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Jaavi
 

💫 *تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے تعجب ہے اس پر جو حساب کو حق جانتا ہے اور پھر مال جمع کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Jaavi
 

🌹 *برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔*

Jaavi
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا...
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے ....

Jaavi
 

بعض غموں کی شدّت پیشانی زمین کو چھوئے بغیر دور نہیں ہو سکتی۔۔۔

Jaavi
 

خوبصورت وہ پل تھے
پر کیا کریں وہ کل تھے😔😔

Jaavi
 

❤❤
"اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق ہر ایک کا اپنا تعلق ہوتا ہے...
اس کی وضاحت نہیں کی جا سکتی..۔!"

انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا 😊
J  : انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے - 
Jaavi
 

رَبِّ لَا تَذَرْنِىْ فَرْدًا وَّاَنْتَ خَيْـرُ الْوَارِثِيْنَ°
اےرب مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہےـ

Jaavi
 

کچھ نیا پانے کے لیے
وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمھارا ہے"💕

Jaavi
 

انسان اپنے گھر والوں سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے اسے چاہیئے کہ انہیں جہنم کی آگ سے بھی بچائے 🔥

Jaavi
 

شاہوں سے کچھ غرض نہ کسی تاجور سے ہے💞
میری تو آشنائی تیرے ﷺ سنگ در سے ہے💞
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕

Jaavi
 

“True friendship is like a rose, we don’t realize its beauty until it fades"

Jaavi
 

کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں ٣٠ دن میں بخشش کون دیتا ہے اتنا سنہری موقع

Jaavi
 

کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں ,
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں , مکافات عمل اٹل ھے ..!

Jaavi
 

مردوں کے معاشرے میں ... مَردوں سے ہی بچنے کیلیے ...عورت کیساتھ ایک محرم مرد کا ہونا بہت ضروری ہے۔🔥