*"درد"* کا پہلا *'د'* نکال دیں تو *'رد'* بنتا ہے، دوسرا *'د'* نکال دیں تو *'در'* بنتا ہے!
کسی کے *'در'* سے جب انسان *'رد' کر دیا جاتا ہے تو 'درد' ملتا ہے اور یہی 'درد'* انسان کو اس *'در'* سے *جوڑ* دیتا ہے جہاں کوئی بھی *'رد'* نہیں کیا جاتا..!!🤎
اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
📿درود پاک پڑھتے جائیں .
📿درود پاک پڑھواتے جائیں۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
عورت بہت بابرکت ہستی ہے❤
ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں_"
نیکی صرف اور صرف رضائے الٰہی کے لیے ہونی چاہیے۔ اکثر لوگوں کو شکوہ کرتے سُنا ہے کہ نیکی کا زمانہ ہی نہیں، ہر زمانہ نیکی کا ہی ہے اگر کی جانے والی نیکی کے اجر کی امید صرف اللہ سے رکھی جائے مگر ہم نیکیوں کے اجر کی امید لوگوں سے لگا لیتے ہیں اور پھر ناامیدی پر شکوے کرتےنظر آتے ہیں۔۔۔!!
*دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*💞💞
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌼 *علم پھیلانے کی فضیلت!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم اللہ کی، اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت دیدے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹ سے ( جو بہت قیمتی اور عزیز ہوتے ہیں ) بہتر ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3661»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اکثر اجنبیت میں بناہ ڈھونڈتے ہیں
فرمانِ مصطفٰی ﷺ !
وہ ہم میں سے نہیں ہے
جو بڑوں کی عزت نہ کرے،
چھوٹوں پرشفقت نہ کرے،
نیکی کا حکم نہ دے اور
برائی سے منع نہ کرے۔
(مسند احمد حدیث# 9544)
میـــــــرے اعمـــــــال پہ ملتـــــــا تـــــــو بھـــــــو کا رہتـــــــا😒☹️😔
میـــــــری اوقـــــــات ســـــــے بـــــــڑھ کـــــــر وہ خـــــــدا دیتـــــــا ہـــــــے۔☝🏿😔😒
خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!
رابطـے بتا دیتے ہیــــں کہ
دل میں کتنی قـدر ہے کہنے
کو تو سب ہی اپنـے ہوتے ہیــــں
مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱
ﺟﮭـﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘـﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭــﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐــﮍﻭﺍ
دِل سے
اُتـــــــــــــــرے!
ہُوئے لوگ،
سامنے بھی کھڑے رہیں تَو،
"نظر نہیں آتے"••••••
اے میرے رب کعبہ جیسا صبر تو نے مجھے کھانے پینے کے معاملے میں دیا ہے
ویسے ہی صبر کی حالت مجھے میری زندگی کے ہر ہر معاملے میں عطا فرما آمین.
ساری عمر کوئی بھی انسان پردہ نشین نہیـں رہتا ... وقت کی رفتار ایک ایک کر کے اس کے سارے نقاب اتار دیتی ہے .........!!!💞💞💞
💫 *فیشن چاہے جتنـا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain