"اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"!🌸❤
"محبت میں سب سے بہترین مثال ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہیں"!🌸❤
"دِل میں اللہ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں"!🌸❤
"وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸❤
ہـزار تـعلق
ہـزار رشتـے
مـگر الـلّٰـہ کـے
سـوا کـوئی آســـرا نہیں
جب لڑکا لڑکی کو ایک دوسرے سے اپنی اپنی خواھشات، ضروریات اور مفادات پورے ھوتے دکھائی دیں تو وہ اسے عشق محبت کا نام دے دیتے ھیں؟؟؟؟
یا اللہ میں جس دن تیرے پاس آؤں اس حالت میں آؤں کہ میری روح بلکل شفاف ، گُناہوں سے پاک ہو ،میری توبہ قبول ہو چکی ہو اور تو مجھے معاف کر چُکا ہو__
Ameen.
نہیں، نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا۔۔۔۔
تیری نہیں نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
❣🤲🏻🌙۔
*فیشن چاہے جتنا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا...!!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻🌙۔
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻🌙۔
*دو چیزوں کی قدر کریں انہیں غنیمت جانیں صحت کو بیماری (بڑھاپے وغیرہ) کے آنے سے پہلے اور فراغت کو مصروفیت سے پہلے.....!!!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻🌙۔
*جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے کوشش کرو کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو تاکہ تمھارے آنے والے ہر راستے میں آسانیاں بنتی جائیں۔*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻🌙۔
*جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتا ہے پھر پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے....!!!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
سائیکل سے گرنے والے کو کوئی نہیں اٹھاتا۔۔۔ خود اٹھنا پڑتا ہے جب کہ موٹرسائیکل سے گرنے والے کو اٹھانے کے لیے فرشتے تک آ جاتے ہیں
😝😝🤣🤣
اک مدت سے وہ شہر میں نہیں تھا
اب آیا ہے تو ملنے پہ پابندی ہے
گھر رہئے محفوظ رہئے