زندگی رواں - ذرا فاصلہ مہرباں
دور رہیں ۔ محفوظ رہیں
دل میں کوئی اور
دماغ میں کوئی اور
میسج پر کوئی اور
نصیب میں کوئی اور ۔۔۔۔
ایہہ کی اے ؟؟
انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں....!!!
آپ کو پتا ہے افطاری کروانے کا کتنا ثواب ہے
بے حساب نیکیاں ملتی ہیں
آپ بھی اس نیک کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو کل ہی میری افطاری کروا دیں
انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں....!!!
>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<
زندگی میں پہلی دفعہ ایسا اپریل آیا ہے💁♂️
جس میں تیس اتوار ہیں🙈😂😂✈️👉
فرض کریں ایسے LOCKDOWN کے ماحول میں انٹرنیٹ سروس بند ہو جائے😂😂
تو آپکا رِیکشن کیا ہوگا ایک ایموجی میں بتائیں 😒😒
*بخش دے بخش دے مجھ گناہگار کو*
*کہ تیری شان اللّہ جلاّ جلال ھُو*
*تیری صِفتوں میں اِک صِفت غفور رحیم*
*ہے بخشش کا وسیلہ رمضان کریم ♥️*
سوچ اچھی ہونی چاہیے
کیوں کہ نظر کا علاج ممکن ہے
نظریے کا نہیں
معاف کر دیا کریں
ہو سکتا ہے
معاف کر دیئے جائیں
♥️♥️♥️ رمضان مبارک ♥️♥️♥️
ذکر تو چھوڑ دیا ہے اس کا
پر فکر نہیں جاتی اس کی
*اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے*
*اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں*
*نہ پُورا سوچ سکوں ، چھو سکوں ، نہ پڑھ پاؤں...*
*کبھی وہ چاند ، کبھی گُل، کبھی کتاب لگے...*
*اچها____ تیری نظر میں بہت منفرد ہوں میں*
*یعنی ____تیری نظر میں کوئی دوسرا بهی ہے*
*سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے*
*" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے*
*اس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے🔥*
*میرا ہر زخم چیخا تھا کہ شفا آتی ہے❤️*
*ﺳﯿﺎﻧﮯ ﮐﮩﮧ ﮔﺌﮯ ہیــــں ... ﻣﺨﻠﺼﯽ ﺣُﺴﻦِ ﺗﻌﻠﻖ ہے ... ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺷﺘﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ہوں ... وہاں ﭘَﺮﮐﮭﺎ نہیــں ﮐﺮﺗﮯ .......!!!*💞💞
*اپنے اپنے ذائقے میــــں زھر ہیــــں ... آنکھ کا نمکین پانی ... تلخ لہجے ... اور چپ ......!!!*💞💞
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 * لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain