*حسیں تو اور بھی ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا*
*جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے*
*❤🌹تمہارے گرد دائرہ ہے _____ میری دعاؤں کا❤🌹*
*❤🌹تُم میرے انتخاب کی _____مقدس لکیر ہو❤🌹.*
ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
♥
ضدی ہوں____مگر جو تم پکارو تو
جان حاضر,, انا کو توڑوں,, غرور چھوڑوں
خاموشیاں سننا سیکھو💞
ان میں صرف سچ ہوتا ہے
Is waqt jagny ki wajah
👻👀
دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہوتا ہے ... کیونکہ یہ ایک ایسا کام ہوتا ہے ... جو آپ کو اس کام سے روکتا ہے ... جسے کرنا آپ کا کام نہیــں ہوتا ... لیکن آپ وہ کام کر جاتے ہیــــں .........!!!💞💞
بہترین رشتہ وہ ہے جو آپ کے عیب جان کر بھی آپ سے تعلق ختم نہ کرے،
اور بلا شبہ یہ رشتہ
" بندے کا اللہ "کے علاوہ کسی سےنہیں۔۔۔
اپنے اپنے ذائقے میــــں زھر ہیــــں ...
آنکھ کا نمکین پانی ... تلخ لہجے ... اور چپ
......!!!💞💞
دشمنوں سے گلہ سنا ہے ترا
تو مجھے اور پیارا ہوگیا ہے
اک طرف سے میں رد کیا گیا ہوں
اک طرف سے اشارہ ہوگیا ہے
ہم ہوئے کیا ذرا خفا تم سے
جس کو دیکھو تمھارا ہو گیا ہے
تھا میسر تو دوسروں کا تھا
جاتے جاتے ہمارا ہو گیا ہے
ﺳﯿﺎﻧﮯ ﮐﮩﮧ ﮔﺌﮯ ہیــــں ... ﻣﺨﻠﺼﯽ ﺣُﺴﻦِ ﺗﻌﻠﻖ ہے ..
ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺷﺘﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ہوں ... وہاں ﭘَﺮﮐﮭﺎ نہیــں ﮐﺮﺗﮯ .......!!!
💞💞
پھر اُٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے
ہند کو اک مردِ کامل نے جگایا خواب سے
Iqbal ♥️
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں
Iqbal ♥️
تو اے مولائے یثرب! آپ میری چارہ سازی کر
مری دانش ہے افرنگی ، مرا ایماں ہے زناری
Iqbal ♥️
مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے ، باطن میں گرفتاری
Iqbal ♥️
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے ، سلطانی بھی عیاری
دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک
نہ تیری ضرب ہے کاری ، نہ میری ضرب ہے کاری
Iqbal ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain