Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jaavi
 

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے ، تو نہیں جہاں کے لیے
Iqbal ♥️

Jaavi
 

صدق خليل بھی ہے عشق ، صبر حسين بھی ہے عشق
معرکۂ وجود ميں بدر و حنين بھی ہے عشق
Iqbal ♥️

Jaavi
 

خِرد کی گُتھیاں سُلجھا چُکا میں
میرے مولا مُجھے صاحبِ جنوں کر
Iqbal day ♥️♥️

Jaavi
 

عجب سا درد اٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔سینے میں کہیں
وفا کے نام پر دنیا۔۔۔۔۔۔۔بھروسہ توڑ دیتی ہے
کسی کی یاد سنگ جینا سنو آسان نہیں ہوتا
محبت ہار جائے تو خوشی منہ موڑ دیتی ہے

Jaavi
 

خدا کے خوف کا جن پر کوئی اثر نہ ہوا..
وبا کے خوف سے چہرے چھپائے پھرتے ہیں..

Jaavi
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں

Jaavi
 

عزت اور ذلت اس مالک دو جہاں کے ہاتھ میں ہےکوئی بھی انسان لاکھ چاہنے کے بعد بھی کسی کی عزت میں ذرہ برابر بھی کمی نہیں لا سکتا

Jaavi
 

اس مطلب کی دنیا میں ہر وہ انسان اکیلا ہے...!!!!!🌻
جو دل اور زبان کا سچا ہے۔۔۔!!!!🌻

Jaavi
 

*💐اگر آپ دعا کرتے ہیں...*
*تو یقین بھی رکھا کریں کہ
وہ"المجیب" بھی ہے💐

Jaavi
 

اس منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے اھل بیت، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف نامناسب الفاظ نکلے۔آمین

Jaavi
 

ان کا وعدہ ہے شفاعت کا ہم ہی جیسوں سے
ان کے دامـن میـں خطا کار جـگہ پائیـں گـے
🧡 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 🧡

Jaavi
 

دہشت گردی دنیا میں اچانک ختم ہو گئ ہے کیونکہ مغرب کرونا سے لڑ رہا ہے۔
Mera Kashmir 😥😥

Jaavi
 

ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ بس"ﺗﻮﺑﮧ" ﺗﮏ ہے،
اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه

Jaavi
 

ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﻨﻮﺍﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻢ
ﻣﮕﺮ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ
ﺻﻮﺭﺕ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﮐﺮ

Jaavi
 

" ہائے کیا شخص تھا جس نے یہ قیامت کر دی،
رات بھر جاگتے رہنا میری عادت کر دی "🌸

Jaavi
 

✍🏻 *سب سے خوبصورت اور صاف زُبان رویّوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سُننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آ جاتی ہے۔*

Jaavi
 

ہر شخص تو ہوتا نہیں اعتبار کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے

Jaavi
 

*خاموشیوں کو جو تیری خاطر میں نا لائے*
*اس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے*

Jaavi
 

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤

Jaavi
 

خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں !!!
بہت زہریلی ہیں آپ کی خاموشیاں ۔۔۔۔۔۔۔