Damadam.pk
Jaavi's posts | Damadam

Jaavi's posts:

Jaavi
 

ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے

Jaavi
 

خزاں میں شاخ سے گرتے اُداس پتوں نے
مجھے یہ درس دیا ہے، زوال سب کو ہے!

Jaavi
 

پاکستان ایسا ملک ہے جہاں پرفیوم لگانے سے جن چمٹ جاتے ہیں 🤣🤣

Jaavi
 

Telenor WorkFromHome Offer...
Dial *71# to 4 GB data for 7 days...
(6am to 6pm only)

Jaavi
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂

Jaavi
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

Jaavi
 

نہ کوئی علاج ہے نہ دوائی ہے
اے عشق تیرے ٹکر کی وبا آئی ہے

Jaavi
 

عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں

Jaavi
 

💕زندگی میں کچھ چیزیں ہمیں اس لئے بھی نہیں مل پاتی کیونکہ اللّه پا ک نے ہمارے لئے اس سے کہیں زیادہ بہتر چیز منتخب کر رکھی هوتی ہے💕

Jaavi
 

Promises means everything but once they are broken s00ry means nothing💚💚

Jaavi
 

Kal Sunday hy .x4
.
.
.
Kabhi aisi posts b hoti thi 😝🤪

Jaavi
 

وہ کون سا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں ؟؟

Jaavi
 

فلماں ویکھ ، ڈرامے ویکھ
ویکھ لے ، جو دل کہندا
پر خبراں ناں ویکھیں “ مختاریا “
بندہ تندرست نئیں رہندا
😄😄😄😄😄😄

Jaavi
 

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

Jaavi
 

ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂

Jaavi
 

میں وہ محروم عنایات کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی۔

Jaavi
 

انسان کو اس کی خامیوں کے ساتھ قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہے . . . ورنہ خوبیاں تو دشمن کو بھی متاثر کر دیتی ہیں . . .

Jaavi
 

❤ صلى الله عليه وآلہٖ وسلم ❤

Jaavi
 

میں وہ محروم عنایات کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی۔

Jaavi
 

Stay at home, stay safe....