انسان کو اس کی خامیوں کے ساتھ قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہے . . . ورنہ خوبیاں تو دشمن کو بھی متاثر کر دیتی ہیں . . .
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
بہت چھالے تھے اس کے پاؤں میں
کم بخت اصولوں پر چلا ہو گا
❤ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو جاھل ہو❤
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پے لگا ہوا ہے🙉😁😜😂
اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمدٍ وعلیٰ آلہٖ واصحابہٖ بعدد قطرات الامطار
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں آپ نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا
اس دنیا میں سچا پیار
ماں باپ ھی کرتے ھیں
جب لوگ تمہارے معیار تک نا پہنچ پائیں -
پھر وہ تمہارے کردار پر اٌنگلی اٌٹھائیں گے۔
مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ میرا مزاج ذاتی ہے
Jumah mubarak ❤❤🌹🌹
ایک ہی ناکام محبت کافی هے میرے لیے....!
میں دوبارہ بھی اگر کرتا تو خسارہ هوتا !