🌺 جنت کے آٹھوں دروازے کھلے! 🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان بھی اچھی طرح سے وضو کرے پھر «أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله» میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے، اور رسول ہیں تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دئیے جائیں گے جس دروازے سے چاہے وہ داخل ہو جائے ۔🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ -470»
ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!💞💞💞
بُرا بولنے میں اور بُرا سوچنے مَیــــں فرق ہوتا ہے ... بہت سے لوگ آپ کو اچھا بولتے ہوں گے ... لیکن ضروری نہیــں کہ وہ آپ کے لئیے اچھا سوچتے بھی ہوں ... لیکن ایک سچا دوست آپ کو بُرا بول سکتا ہے ... لیکن آپ کے بارے مَیــــں یا آپ کے لئیے بُرا نہیـــــــــں سوچ سکتا .......!!! 💞 💞 💞
*بے شک گناہ کرنے سے دل کالا ہوجاتا ہے* *اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی* *اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی....🌸*