🕖 *بال اور ناخن نا کاٹے!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے پاس ذبح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہوتو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے ، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کرلے ( پھر بال اور ناخن کاٹے ۔ )*🔹 📗«صحیح مسلم -5121» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!💞💞
ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!💞💞💞