Damadam.pk
Jadugar's posts | Damadam

Jadugar's posts:

Jadugar
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜 .میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟😜😎 "بس لڑائی وہیں ختم 😂😉😂😉😂😂😂🤣

Jadugar
 

یہ جتنے لڑکے دمادم پر لڑکیاں بنی ہوئی ہیں 🤔🙁 اللہ کرے سارے پریگینٹ ہو جائیں 😍🙊😂😂

Jadugar
 

کاش تم میرے ساتھ کھڑے ہو 😍 اور فقیر آ کے کہے 🙈 فٹے منہ اس سے اچھا تو میں ھو 😂

Jadugar
 

معلوم نہیں کہ آج آخری روزہ ہے یا کل آخری ہو گا لیکن دمادم کے کسی ایک بھی عزیز ۔ کسی ایک بھی دوست۔ نے افطاری کے لئے نہیں بلایا ۔۔۔۔ بہت بری بات ہے جناب

خالہ کی جان 💞💞💞
J  : خالہ کی جان 💞💞💞 - 
Jadugar
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️

Jadugar
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﯾﮧ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ، ﺍُﻓﻒ ﺁﺝ ﺑﮩﺖ ﮔﺮﻣﯽ ﮬﮯ، ﺗﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻣﻨﺪ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﭘﻨﮑﮭﮯ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ

Jadugar
 

ہمیشہ سے مسجد سے اعلان سنتے آئے ہیں "حضرات روزہ افطار کرلیں "۔۔۔۔ بندہ پوچھے خواتین روزہ نہیں رکھتیں کیا. 🤭

Jadugar
 

چلیں جناب ایک ایک لائن پشتو کی لکھیں ،۔،۔،۔ پتہ تو چلے ادھر کتنے پٹھان اور کتے لوگ پشتو جانتے ہیں مطلب کے ساتھ ۔،۔،

Jadugar
 

مجھے لگتا ہے پوسٹ کرنے کے بعد ایک دیگ بریانی کی بھی منگوا لی جاے تو شاید رش زیادہ ہو 🤔🤔🤔

Jadugar
 

یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر اک ملاقات رکھیں گے، چاۓ پہ ھم..☕🌹

Jadugar
 

ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے! جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے: آپ کا #بیلنس ناکافی ہے✔️✌😒😔

Jadugar
 

میں کیوں کروں تمہیں میسج 😠😠 کیا تم کو نظر نہیں آتا کے میں آن لائن ہوں ۔😏😂😁

Jadugar
 

فضول بیٹھنے سے بہتر ہے۔۔😊 انسان لیٹ جائے۔۔😁

Jadugar
 

💞عطر سے کپڑوں کو مِہکانا بڑی بات نہیں💞 💞مٙزہ تو تٙب ہے جب کردار سے خُوشبُو آئے💞

Jadugar
 

ُپڑوس سے آتی ہوئی پکوڑوں کی خوشبو اور جوسر کی آواز یہ بتا رہی ہے کہ افطاری کا وقت قریب ہی ہے ۔،۔،۔

Jadugar
 

عورت ہو اور وہ بھی بدصورت کہنے والے کی آنکھیں نوچ لی جائیں ❤️ 🖤🥀

Jadugar
 

یقین اتنا سستا نہیں ہوتا کے ہر ایک سے اسکی امید رکھی جاۓنا ہی اتنا عام کہ ہاتھ میں پھیلا کر اگلے انسان کو آفر کی جاۓ کے وہ ہمارا یقین کرےیہ ایک دلی کیفیت ہے اور کبھی بھی قسموں وعدوں کی محتاج نہیں ہوتاجہاں یقین دلانا پڑ جاۓوہاں اس بات کی ہر گز کوشش مت کریں اور جہاں سے یقین حاصل ہووہاں اسکو قائم رکھنے کے لیے آخری حد تک جائیں 🙂💔🔥

Jadugar
 

دوست، دوست نہیں دل کی دعا ہوتے ہیں⁦❤️⁩🍂۔ محسوس تب ہوتا ہے 🤐۔۔جب جدا ہوتے ہیں 🔥😓😐۔

Jadugar
 

دوستوں میرے لیے بھی دعا کریں کیے مجھ کوی اچھا رشتہ مل جاے امین سب لوگ بولیں امین 🙏