دمادم کے لوگوں کی دعا یا اللہ اس دفعہ عید پہ گھر آئے مہمانوں کو مجھے عیدی دینے کی توفیق عطا فرما اور اس عیدی کو میری امی کی تیز نظروں سے بچا لینا ۔۔۔۔
بد کردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا ، لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر ، عورت کو بد کردار بنانے کے لیے ہر کمینہ آزمائے گا 💔🙃💯
ایک غریب آدمی کو ڈاکوؤں نے کہا جو 😒ہے نکال دو اس نے دانت نکال دیئے 😂😂
پاکستانی لڑکیا 🙈🙈بچوں کو دس روپے کہتی ہے کہ آج سے مجھے حلیمہ سلطان کہنا😁😁😄🙊
ڈاکٹر ٹریکٹر اور ٹماٹر کے علاوہ ایسا word بتایں جس میں ٹر آتا ہو😁
جس کی بیٹی کے ساتھ تم کھیلتے ہو 🌚🔥 کبھی سوچا ہے وہ گھر کی کتنی لاڈلی ہے🖤🥀
عید میں پرانے کپڑے پہننے میں کوئی شرم نہیں 😊 شرم تو بغیر روزوں کے عید منانے میں آنی چاہیے 😌
اپنے کزنز کا تھوڑا خیال کیا کریں 😅😂🤣😊😇 کیا پتہ اگلے سال آپ ان کے لئے سحری بنارہی ہوں
مرد کی شدید جنسی خواہش نے ہر عورت کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر دیا ہے کہ "وہ خوبصورت ہے"✌
پاکستانی لڑکوں کے لئے سب سے بڑی خوشی عید کی نماز کے بعد ابو سے گلے ملنے کا موقع ملے گا "😍❤️
جی اب تھک چکی ہوں آپ کو ہی نہیں خود کو بھی بری لگتی ہوں میں 😔💔
میری دوستوں کو ہر وقت یہی لگتاہے کہ انہیں نظر لگ گٸ ہے 😜😜😜 حالانکہ ان کی طرف تو کوٸ دیکھتا بھی نہیں ہے 😛😛😛😛😁😁😁
ماں باپ کے علاوہ ہر رشتہ مطلبی ہوتا ہے
پاکستانی تو جب تک 10 خربوزے سونگھ نہ لیں، ان کو میٹھا خربوزہ ملتا ہی نہیں... چاہے اس چکر میں کورونا "ناسوں میں وڑ" جائے۔ 🙉🙉 آفرین لوگ ہیں ہم۔😏 فروٹ کی دکان پر دھرے ایک خربوزے کو نجانے کتنے لوگ سونگھ کر اور کتنے دبا کر چھوڑ چکے ہوں گے پھر بھی جو شخص خربوزہ لینے آتا ہے وہ سب سے پہلے ماسک اتارتا ہے پھر اسے اٹھا کر سیدھا ناسوں سے دبا کے یوں لگاتا ہے کہ ناک ہی اوپر کو چڑھ جاتا ہے پھر گہری سانس یوں بھرتا ہے جیسے عطر سونگھ رہا ہو۔ 🙄🙄 احتیاط لوگو ۔۔ احتیاط
دو دفع کا ذکر ہے 🙈 خالہ ہمارے گھر آئیں میں نے کنڈی ہی نہیں کھولی 😂🙈🙈
دل سے خوبصورت بنو😊 شکل سے تو ویسے بھی نہیں ہو ❤☺
گھر میں چوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل نبھانا ہے
محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی محبت کرنا گناہ نہیں ہے یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے آپ اپنی ذات کو بھلا کے کسی اور کے بارے میں سوچتے ہیں جو لوگ کہتے ہیں محبت گناہ ہے اور اس کا ساتھ اللّٰه بھی نہیں دیتا تو دیکھیں اگر ایسا ہوتا تو اللّٰه یہ کبھی نہ کہتا کہ " جس سے تمہیں محبت ہو اس سے نکاح کر لو " دو محبت کرنے والوں کے درمیان نکاح سے بہتر کوئ چیز نہیں 🌸 محبت بہت پاک ہے 🌸 ایک گناہگار شخص جو نماز نہیں پڑھتا تھا اس کو نمازی محبت نے بنایا ہے محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے اپنی ہوس کو محبت کا نام دے کر اس کو گناہ کہنا ٹھیک نہیں ہے ...... 🖤
" بے حیا عورت سے شادی کوئی بھی نہیں کرنا چاہتا مگر موقع ملنے پر چومنا چاٹنا سب چاہتے ہیں_" 💔🙂
-" ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ ،گاڑی، دولت، شہرت اور آسائشیں نہیں چاہیے ہوتیں، کچھ لڑکیوں کے لیے بس ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے_" 💯❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain