Ya Allah damadam ka ads sa bacha ameen
مسلمان عورت کے لئے سب سے بڑی گالی کسی کی "گرل فرینڈز" کہلانا ہے 💯🙂
عورت کی سب سے بڑی عبادت اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے❤😊
لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتا بتا کر ان سے ساتھ رہنے کی بھیک مت مانگیں، بلکہ اپنی کچھ برائیاں بتا کر دیکھیں کہ کون ساتھ چلتا ہے۔۔ سچا رشتہ تو وہی ہے جو آپ کی برائیوں سمیت آپ کو قبول کرے۔۔۔✨😊❤️
کوئی لڑکی میرا نام مہندی سے لکھ کر ہاتھ کی تصویر مجھے سینڈ کردے....😏 میں نے پروفائل پہ لگانی ہے😋😜🖤✌
زمین کے ستر فیصد حصے پر پانی ہے😏 لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا محبوب کی آنکھوں میں ہی ہے😜😎🖤✌
سینٹائزر کا استعمال کم کریں🙂 شادی کی لکیر مٹ گئی تو 😯 کرونا سے مرو نہ مرو کنوارے ضرور مرو گے🙊 وزارت تحفظ کنوارا جات.🤕🥵👻🖤✌
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو 😂😂😂😂 تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا🤣🤣🤣🤣
میری ساری پوئٹری صرف ان کے لیے🙈😍 جن کا ابھی تک کوئ اتہ پتہ نہیں😏😏
عثمان بزدار کو لاک ڈاون کی سمری دی گئ تو انہوں نے پڑھ کر کہا ! باقی تو سب ٹھیک ہے پر یہ بکریاں کیوں کھلی رکھنی ہیں ؟؟ نمائندوں نے کہا سائیں یہ بکریاں نہیں بیکریاں لکھا ہے🤣🤣
ایسے جذبات کو آگ لگا دو جو تمھیں کسی دھوکے باز کے پیچھے رونے پر مجبور کرتے ہیں💔
جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں.
بہنیں بھائیوں کا مان ہوتی ہیں 😏 بھائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں ❤ ❤____🥀بہن بھائی کی یاری سب سے پیاری
باپ دھوپ میں جلتا ہے😢 ماں کچن میں جلتی ہے😥 پھر جا کر یہ اولاد پلتی ہے❤
باپ اور بھائی کی باتیں غور سے سنو 💯تاکہ دوسروں کی نہ سننی پڑیں۔ ❤____بابا جان ❤ بھائی جان____❤
تمام لڑکوں سے گزارش ہے !!!!!____ کبھی روڈ پہ کسی بھی لڑکی کو دیکھیں خواہ بڑی ہو یا چھوٹی ___ اس پر آوازیں کسنے ، ناقابل برداشت جملے بولنے اور عجیب نظروں سے دیکھنے سے پہلے اپنے گھر میں بیٹھی عورتوں کا سوچ لیا کریں ____ 🙏🙏 ورنہ مکافات عمل کیا ہے اللہ آپکو بتا دے گا۔ Do good have good. 😊😊
ایسے ملا کرو کہ کریں لوگ آرزو 🔥💑🔥 ایسے رہو ساتھ کہ زمانا مثال دے
Duniya ki khubsurt tareen aurat apki maa' hai 🖤✨
" Allah Behtar Karega " Ye wo Alfaz hain jis se insan ki aadhi Pareshani dur ho jati hai 🦋
میں کیسے مناؤں عیدیں میرا چاند 🌙 مینوں نظرر نا آ وے . 🔥🔥
پکوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ھیں ؟ اب دیکھنا انگلش کا جنازہ سب کیسے نکالتے 😸😂
نکاح کا لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والوں
اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے ...
کچھ لوگ عام لوگوں جیسے نہیں ہوتے ، اُنہیں بہت کچھ ایسا دکھائی اور سنائی دینے لگتا ہے جو عام لوگ نہ تو دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی سُن سکتے ہیں ۔ جانکاری کا عذاب اُن کی روح کو ریزہ ریزہ کردیتا ہے اور وہ مرنے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں)
دل ہر جگہ نہیں لگتا، لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے ،،
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں، مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا،،
ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے، کھلی کتاب کی طرح ہر ایک کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی ،،
کچھ لوگ ہوتے ہیں کبھی کہیں، کسی بھی جگہ ہجوم میں نگاہ نہیں رُکتی،،
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے سمجھنا چاہیے کہ دل ایک نا معلوم جزیرہ نہیں جو ہر کشتی کو پناہ دینا چاہتا ہے_"💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain