گھروں میں بیٹھنے سے لڑکوں کا رنگ صاف ہوتا جا رہا ہے🙃😍
جب کہ دکانیں بند ہونے کی وجہ سے لڑکیاں کالی ہوتی جا رہی ہیں😊😂😁
.
#acha_sorry🤣🤣🤣
ایک دن ضرور آئے گا
کیوں کہ
دو دن ایک ساتھ نہیں آتے
سوچا آپ کو بتا دوں😂🙉🙈🙈
کچھ لوگ Congrats لکھتے ہیں😒
کیوں کہ
انھیں congrajulashan کے سپیلنگ نہیں آتے🙄
ان پڑھ لوگ😁
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مرتا ہے__😒😍
۔
زرا سہ ٹائم نکال کر آو "چوہا" مروانا ہے😂😂😝🙉
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو۔😒
لگتا ہے
سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو😂🙉🙈🙈