Damadam.pk
Jai_Dii's posts | Damadam

Jai_Dii's posts:

Jai_Dii
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂🙈🙉

Jai_Dii
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے❤
جااا
تیری پھو پھو تیری ساس ہو😂🙉🙈

Jai_Dii
 

آوں درد بانٹتے ہیں😐
تم دروازے میں انگلی دو
پھر
مل کہ چیخیں مارتے ہیں😜🙈🙈

Jai_Dii
 

دوست:
طفیل رزلٹ کیسا آیا ہے ؟
طفیل:
کچھ خاص نہیں بس میرے نام کا "ط" اڑ گیا ہے😜🙉

Jai_Dii
 

خاوند: آلو کے پراٹھے میں آلو تو نظر نہیں آرہے😐
بیوی: چپ کر کے کھا لو😶
ملتانی سوہن حلوہ میں کون سہ ملتان نظر آتا ہے😂🙉

Jai_Dii
 

مجھے اپنی بیوی کی یاد آرہی ہے😢😢
پتہ نہیں کس حال میں ہوگی😒
کون ہوگی پتہ نہیں ناشتہ بھی کیا ہوگا اس نے یا نہیں😁😂🙈

Jai_Dii
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ھے 🤗
لھٰذا ایک دوسرے کو ٹھڈے مارا کریں 😁🙈
___☆☆__

Jai_Dii
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد
یہ اندازہ لگایا ہے🤔🤔
کہ دمادم پر صرف چند لوگ پڑھے لکھے ہیں😖😕
باقی سب انگوٹھے والے ہیں😒
😂😂😂

Jai_Dii
 

میں محبت کی انتہا کر دوں
• مگر کوئی . . . ابتدا تو کرے 😍🙈.a7

Jai_Dii
 

مجھے سزا کرپشن پر نہیں سنائی گئی
"نواز شریف"
جی بلکل میاں صاحب"آپ پہ چاند رات پر ہوائی فائرنگ کا کیس تھا😂😂🙉

Jai_Dii
 

کدر ہیں یہ دمادم کی لڑکیاں آجاؤ مجھ سے معافی مانگ لو
آج شب برات ہے۔۔۔۔💯
مجھ پر ظلم تو بڑے کیے ہیں۔۔۔پر چلو خیر۔۔۔🙈😁😂

Rangers Wale.a7
J  : Rangers Wale.a7 - 
Calls You Baby.a7
J  : Calls You Baby.a7 - 
Jai_Dii
 

میرا درد
👇
愿真主给你的母亲和父亲长寿
کوئی نہیں سمجھتا 😔🙉

Jai_Dii
 

ٹیچر: پندرہ پھلوں کے نام بتاو😒
ماہ نور: اک امرود
ٹیچر: شاباش ہور
ماہ نور: اک امب
ٹیچر: شاباش ہور
ماہ بور: اک سیب
ٹیچر: شاباش ہور
ماہ نور: تہ درجن مالٹے😂🙉🙈🙏

Jai_Dii
 

پٹھان انٹرویو کے لیا گیا منیجر پٹھان سے۔😒
Where is Abu Dabi😒
پٹھان: جس قبرستان میں ہمارا امی دبی، وہی تھوڑا فاصلے پر ابو دبی😂🙏🙉

Jai_Dii
 

ٹیچر: بھینس دم کیوں ہلاتی ہے؟😒
پپو: سائنس کے اصولوں کے مطابق "دم" میں اتنی طاقت نہیں کی بھینس کو ہلائے😜😂🙉

Jai_Dii
 

بابا جی کہتے ہیں😒
"کالے لوگ وفا کرتے ہیں"😍
یہ بات " کالے لوگو نے ہی پھیلائی ہے😜🙉

Han ji.a7🙉
J  🔥 : Han ji.a7🙉 - 
Jai_Dii
 

"چینی" روک کے
"پتی" ٹھوک کے😒
ایسی چائے ، پینے والوں کو وطن کی "کالی گھٹائیں" سلام کہتی ہیں😜😂🙉