گھر میں جب بھی مجھے "ڈانٹ" کے امکانات نظر آتے ہیں۔😒
میں سب سے پہلے اپنا موبائل چھپاتا ہوں۔😀
"میری خیر ہے اس معصوم دہ کہ قصور"😂😂🙈
نام : آئشہ
وزن: 80 کلو
خواہش: پلکوں پہ بیٹھنے کی😒😂
سکول کی یادیں۔🌷
کیا میں تمھاری بو تل سے پانی پی سکتا ہوں ؟
ہاں پی لے،منہ نہ لگانا، آ آ کر کے پینا😂🙈
لڑکا: بابو تمھارا "ڈمپل" اصلی ہے ؟
۔
لڑکی: نہیں "کیل" رکھ کے "ہتھوڑا" مارا ہے😒😡
کان میں ایک سوراخ تو پہلے سے ہوتا ہے😒
لڑکیاں
چار پانچ اور کروا دیتی ہیں
پر سنتی وہ پھر بھی کسی کی نہیں ہیں😂😂
کوئی
میرے سارے "رشتہ دار" لے لو
اور
پلاسٹک کے "چھ گلاس" دے دو 🙄😒
عجیب لڑکی تھی وہ پانی میں "نیل" ڈال کے کہتی
"آج بلیو ہے پانی پانی پانی🙈😂