میں:امی ایک بلی پال لیتے ہیں گھر میں۔؟😊
۔
امی: ہاں بیٹا ساتھ میں ایک کتا بھی لے آنا۔دروازہ آج ہی توڑ دیتے ہیں ہاتھی بھی لانا۔۔اور گدھا تو ہمارے پاس ہے ہی۔ میں تو کہتی ہوں گھر کو توڑ کر زوو بنا دیتے ہیں۔😠
۔
میں:😩😳
....My Poetry.....
.
جیسے سرخ لوہا،جسم جلاتا ہے،دھواں اٹھتا ہے۔۔۔۔!!!
۔
ویسے یہ بدلتے لہجے،دل جلاتے ہیں،درد اٹھتا ہے۔۔۔۔!!!
"GHAZAL LIKHNE KI NAKAM KOSHISH ki Hai Plzzz Lazmi paRhna"😐❤
.
جنھیں میں حلقہ احباب میں معتبر سمجھتا تھا۔۔!!
جنھیں میں پیر نہیں،پیر و مرشد سمجھتا تھا۔۔!!
ان کے واسطے ہی کوہ و صحرا میں بٹھکتا رہا۔۔!!
انھیں میں آب نہیں آب حیات سمجھتا تھا۔۔!!
ان کی خدمت میں ، باغات بنا ڈالے۔۔!!
انھیں میں گل نہیں،گل گلزار سمجھتا تھا۔۔!!
ان کے پریم میں ، دکھ درد سہتا رہا۔۔!!
انھیں میں جان نہیں، جان جاناں سمجھتا تھا۔۔!!
نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے۔۔۔۔۔😍
۔
یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کو ئی اور ہے🤗
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنبھال کے رکھنا۔۔۔
۔
کوئی وقت ہوگا ہم تو یاد آئیں گے پر لوٹ کے نہیں۔۔۔۔
IN ENGLISH
.
Put our memories in Locker...
Time will Come You will Think But i will Never Back...😁😝
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں۔۔۔۔
آنکھوں کو اب نہ ڈھامپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ۔۔۔۔
In English
.
You said that i am over load on Ship...😏😁
Donot shup your eyes see me in Dupping..✌🏼🤓
Ok All People I am Going to sleeping. I will jagging Subha 6 Baji O Clock...Good Nite😁😁
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔
۔
Drop From Sky And Hang into a Date Tree😊.
.
.
اتنا سوچ کے جملہ پورا کیا لیکن پھر بھی غلط کر دیا سر نے🤓😢😢😢
پتہ نہیں سب لوگ میرے بالوں کے پیچھے کیوں پڑے ہیں😟🤐😭
دعا ہے۔میری زندگی میں اگلا اتوار نہ آئے۔۔گھر کو اتنے کام ہوتے ہیں۔۔۔مائی بیڑا از غرق۔۔۔😣😣😣😩😩😩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain