نہ میرا خدا کوئی اور ہے نہ تیرا خدا کوئی اور ہے__❤
۔
یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے__🤗
کون سی مثال دوں تم کو__!
ہر ستم بے مثال کرتے ہو___!
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں😒
شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣
ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻧﺒﺾ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺒﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ😞😶
ﺗﯿﻨﻮ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺊ ﺍﯾﻮﮮ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ😝😜
مجھے کہتا تھا تم بہت خوبصورت ہو 😍🙈
میں نے بلاک کردیا 😎😅
نظر لگوانی تھی کیا 😀😛😛😜😜😜😂😂
آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنیا 🙈😂😂✌🏻
بابا جی کہتے ہیں کہ ضروری نہیں
بندہ روز، نہاے
بس دل صاف ہونا چائیے
(سردی کے ٹوٹکے)😂😂😂
لڑکی : تمہاری تعلیم 🎓 کتنی ہے 😍
لڑکا : 😜 L.L.K.M.P
لڑکی : یہ کون سی 🎓 ڈگری ہے 🤔🤔
لڑکا : لمک لمک کے میٹرک پاس 😅😂😎
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
دور سے گمان ہوتا ہے کہ
کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہے 😜😂
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🚧
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....😃😂😜
ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂
اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا،
اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے 🔥🥀
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..
وہ بھی رہتی ہوگی خود میں مگن 😑
میں بھی اب چُپ چَاپ رہتا ہوں💔
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے.. 💔
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain