Damadam.pk
Jai_Dii's posts | Damadam

Jai_Dii's posts:

Jai_Dii
 

😂😂😎🌹🌹😎😂😂
لڑکی مجھے اپنی بائیک 🏍 پہ گھر ڈراپ کردو گے؟؟؟
لڑکا اُڑ کر چلی جاؤ تم تو پاپا کی #پری ہو نا🤭
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😝😜

Jai_Dii
 

لاکھ تجھ سے اختلاف مگر
دل تـــیرا احـــترام کرتا ہـے

Jai_Dii
 

یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..??

Jai_Dii
 

*غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥*
*کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏*

Jai_Dii
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔

Jai_Dii
 

Teacher: What You Want to become in Future ?🤓😟
.
Backbenchor:I want To Become A Terrorist😝😨

Jai_Dii
 

لکھتا ہوں تو تم ہی اُتر تے ہو قلم سے
پڑ ھتا ہوں تو لہجہ بھی تم،آ واز بھی تم۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Jai_Dii
 

😹😹😹🙉🙉🙉🙉🙉
تبدیلی کا کیڑا اب صرف ریال ڈالر اور درہم کمانے والوں میں باقی ہے🔥🔥🔥
😐😕😕😯
روپیہ کمانے والوں میں تقریباً %99 نکل چکا ہے
😂😂😂😂😂😃

Jai_Dii
 

کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝

Jai_Dii
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

Jai_Dii
 

سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ اگر کسی نے آپ کو پاگل بھی کہنا ہو تو کہتے ہیں..
سائیں___ تساں وی "بادشاہ" بندے او😂
💖

Jai_Dii
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
وہ آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر💕

Jai_Dii
 

ٹیچر: مینار پاکستان کس نے بنوایا۔؟🤓😟.
شیخ:کیا صحیح نہیں بنا 😜😂

Jai_Dii
 

تمہارا ہجر مکمل کرینگے تیزی سے
سو ہر طرح کی اذیت پہ کام جاری ہے

Jai_Dii
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😜😇😝👆👆

Jai_Dii
 

😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝

Jai_Dii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پہلے صبر کا پھل میٹھا ہوتا تھا۔
لیکن آج کل صبر کرو تو پھل کی کہیں اور شادی ہو جاتی ہے. ۔ 😜😜😂

Jai_Dii
 

گھر والوں کو Excited کرنے کے لئے بندہ کالج کی کوئی فنی بات سنا دے تو خوش ہونے کے بجائے کہتے ہیں۔😐
تم یہ کرنے جاتے ہو وہاں. 🙄

Jai_Dii
 

لڑکیاں آج کل پوسٹ پے آ کر انگلش بولتی ہیں 😉 اگر
کسی شادی میں چلی جائیں تو دور سے آواز دیتی ہیں
امی جی تسی وی میٹھے چول کھانے نے😜

Jai_Dii
 

#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🙃
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💔