بارش ہونے پر کسی کو یہ فکر ہو تی ہے چاہے
کے ساتہ پکوڑے کہاوں یا چپس اور کوی یہ
سوچ رہا ہوتا ہے کہ
آج پھر گیلی ز مین پر سونا پڑے گا👍👍👍
میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
A dost
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں
قتل عام تو ہونا ہی ہے اب اس شہر میں
~ اقبال ~
کیونکہ ہر شخص ہاتھ میں دل، اور دل میں نفرت لیۓ پھرتا ہے.
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
A....... dost
دھڑکنیں ❤__بڑی بااصول ہوتی ہیں
قدر چاہتے ہو تو ۔۔
مر جاو
😢😢😢😢😔😔😔😔
لوگ کاندھوں پہ اٹھا لیں گے
ہر خون وچ وفا نہیں ہوندی
.......
نسلاں دیکھ کے یار بنایا کر
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔
##یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!!!
#ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ...!!!
♠Jamshed
ہمیـــں کســی سے کـــوئ
مطلــب یــا لالـچ نہیــں
اۓ خـــدا
جـــو ہــم ســے محبــت کــرے
اســے بھــی خــوش رکھـنا
جـــو نفــرت کــرے اسے بھــی
خــوش رکھنــا
خاموشیاں کر دی بیان تو الگ بات ہے۔
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیی جاتے۔
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم
اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا.
ہمارے لفظوں کو تهوڑا دهیان سے پڑها کرو
دوست
ہم نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی هے
سوکھے پتوں کی طرح بکھرے ہیں ہم تو
کسی نے سمیٹا بھی تو صرف جلانے کے لیے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ 😏😏♥╣[-_-]╠♥
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا۔
جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب
میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔💔💔💔
اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! 😍
ہو سزائے موت تو کیا لمحہ ہوگا وہ صاحب.. 💔
ہم قاضی سے آخری خواہش تیری ملاقات مانگیں گے...😍
هم بادشاہ👑 لوگ هیں# همیں کیسی سے کیا غرض*
#بس جن سے محبت 👬مل جائے ان کے #مرید بن جاتے هیں.
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
😕😕
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain