Damadam.pk
Jamshaid.joyia's posts | Damadam

Jamshaid.joyia's posts:

Jamshaid.joyia
 

سجدے نہیں کیے ہم نے کبھی غیروں کے سامنے!!
جس چیز کی ضرورت پڑتی ہے تو خدا سے مانگ لیتے ہیں !!

Jamshaid.joyia
 

بھول ہو گی ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے💔💔

Jamshaid.joyia
 

رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے فرازؔ⊂(◉‿◉)つ
دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرحᕙ💔

Jamshaid.joyia
 

مجھے تمھاری عزت کاخیال آجاتاھے
اے جان
ورنہ پھولوں کوتولوگ سرعام چوم لیتے ھے

Jamshaid.joyia
 

: دل کی نہ سن یہ تم کو فقیر کر دیگا,,
یہ جو اداس بیٹھا ھے نواب تھا کبھی.. ❤😇

Jamshaid.joyia
 

لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بغیر بھی
آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گیا۔

Jamshaid.joyia
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑے چلتے jamshed
میں نے دوستى میں یوں تم پہ بھروسہ کیا هے

Jamshaid.joyia
 

آنسو نکل پڑے تجھے خواب میں بھی دور جاتا دیکھ کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا محبت سوتے ہوے بھی رولا دیتی ہے !!

Jamshaid.joyia
 

وہ تیرا اک وعدہ محسن کہ ہم کبھی جدا نہ ہونگے❤
وہ قصہ میں سبھی کو سنا کر مسکراتاہوں😭😭

Jamshaid.joyia
 

کہیں تم بھی نہ بن جاؤں مضمون کسی کتاب کا ❤❤❤۔میرےدوست
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی💔💔💔

Jamshaid.joyia
 

بھول ہو گی ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے💔💔

Jamshaid.joyia
 

اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔
۔⁦ಥ‿ಥ⁩
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کے لیے۔😔

Jamshaid.joyia
 

ھم اپنے مزاج سے چلتے ھیں صاحب
ھم پہ حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا

Jamshaid.joyia
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک وہ نہ سمبھالے گئے😔

Jamshaid.joyia
 

عشق جس طرف _____نگاہ کرگیا
ا
جھونپڑی ھو یا محل تباہ کر گیا😔

Jamshaid.joyia
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
🔥🔥🔥🔥🔥
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ

Jamshaid.joyia
 

مھجے کیا معلوم تھا
کہ یہ موسم یو رو پڑے گا
میں نے تو بس اپنی کہانی سنائی تھی

Jamshaid.joyia
 

ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے
کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے

Jamshaid.joyia
 

اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو😜

Jamshaid.joyia
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀