Damadam.pk
Jane-Alam's posts | Damadam

Jane-Alam's posts:

Jane-Alam
 

ہاں ہاں چاند تو تم ہو
آسمان پر تو خربوزہ لٹک رہا ہے😀😁

Jane-Alam
 

*ایک دوست ہو جو واقعی دوست ہو۔♡💙*

Jane-Alam
 

*مشورہ اور نمک اُس وقت تک نہ دیں جب تک مانگا نہ جائے شاید اگلا بندہ پِھیکی زِندگی میں ہی خُوش ہو.*

Tea lover 😋😋
J  : Tea lover 😋😋 - 
Jane-Alam
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے بہت سردی لگتی ہے،
ڈاکٹر میں یہ تمہیں تین سوئیٹر دو رضائیاں اور ایک ہیٹر لکھ کر دی رہا ہوں باقاعدگی سے اس کا استعمال کرنا
😂😂😂😂

Jane-Alam
 

سب کو پسند آجاؤں شبانہ تھوڑی ہوں!🙂😂

Jane-Alam
 

بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے’ مقام ہوتے ہیں!

Jane-Alam
 

ہم محبت مزاج لوگ ہیں ۔۔۔۔❣️✨
ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی۔۔۔۔😊❣️

Jane-Alam
 

جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝

Jane-Alam
 

نازک سے دماغ میں ہزاروں ٹن سوچوں کا
بوجھ لیے پھرتے ہیں، ہم 😌

Funny joke
J  : تم صرف میری ہو اور میری ہی رہوگی .. 😍❤🙈 ایسا میں نے کل رات اپنی رضائی کو - 
Jane-Alam
 

پوسٹ پر آیا کرو زندگی کا کوئی پتا نہیں
یہ نہ ہوکہ میں ہوں تو آپ نہ ہوں
یا آپ نہ ہوں میں ہوں🤭🫣
#✨

Jane-Alam
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے

Jane-Alam
 

"🥺🌸🌎👀"۔
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا🥺
میرا دروازہ ہواوں نے ہلایا ہو گا🌝💫
"🙁💔🔥💯"

Social media post
J  : _زندگی کہ آدھے غم تو انسان، دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے._✨♥️ - 
Jane-Alam
 

میں تُمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کُھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہُوں ❤️🩹🙂

Jane-Alam
 

انسان بڑا ہی سخت جان ہے پتہ ہے کیسے..؟ کیونکہ جس بات کو وہ تصور میں بھی برداشت نہیں کر سکتا.. جب وہ حقیقت بن کر اس پر ٹوٹ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کرلیتا ہے😌

🫶🏻❤️🌏🖇️
جن سے رُوحیں وابستہ ہو جائیں اُن سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑواۓ جا سکتے
"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی🥺❤️🌍"
اور مجھے تم سے ایسی محبت ہے جس میں لاڈ اُٹھاۓ جاتے ہیں مان برقرار رکھے جاتے ہیں
🌏🌸🌈✨
J  : 🫶🏻❤️🌏🖇️ جن سے رُوحیں وابستہ ہو جائیں اُن سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑواۓ - 
Jane-Alam
 

''جیسے ننگے پاوں
پهٹے پرانے کپڑوں والے بچے
اپنی خالی جیبوں کا احساس لیے''
''دل کو اچهی لگنے والی
مہنگی چیزیں
کسی دوکان کے بند شیشوں سے
پہروں لگ کر تکتے ہیں نا
میں بهی تم کو یوں ہی تکنا چاہتا ہوں

ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پهر میں تو بچ گیا میرے خواب مر گئے..!🙂🖤
J  : ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پهر میں تو بچ گیا میرے خواب مر گئے..!🙂🖤 -