Damadam.pk
Jane-Alam's posts | Damadam

Jane-Alam's posts:

Jane-Alam
 

میں درد کا گاہک ہوں ، سو بہتان تراشو
بہتان بھی ایسا کہ کمر توڑ کے رکھ دے
اک درد اٹھے پیر کے ناخن سے اچانک
اور جسم سے ہوتا ہوا سر توڑ کے رکھ دے
~ عرباض عرضی

Jane-Alam
 

لوگ برابر پیدا ہوتے ہیں، لیکن ان میں قسمت اور مال میں فرق ہوتا ہے، اور پھر موت انہیں برابری کے مربع پر واپس لے آتی ہے.
(موسیٰ بن حادی)

Jane-Alam
 

80 فیصد لوگوں کو پروا نہیں ہوتی کہ آپ مشکل میں ہیں اور باقی 20 فیصد لوگ خوش ہوتے ہیں کہ آپ مشکل میں ہیں 💯

Jane-Alam
 

الفاظ کہ رہے تھے اس کے کہ آوں گی واپس🥀
اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا💯

Pakistani Celebs image
J  : اگر کبھی تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو زیادہ مت سوچنا قیمتی اور مہنگی - 
Jane-Alam
 

کسی بھی مذہبی ، مسلکی یا قومی و نسلی دانش کا زوال تب شروع ہوتا ہے ، جب وہ عصری دانش کے مقابلے میں آتا ہے ، عصری دانش ، اجتماعی انسانی دانش ہوتا ہے ۔۔

Jane-Alam
 

بہادری سیکھی نہیں جاتی
خوف چھپ نہیں سکتا

Jane-Alam
 

اگر آپ محبت کرنا چاہتے ہیں اور پیار کرنا چاہتے ہیں تو اپنے رشتہ داروں اور دوستوں خصوصاً اپنے والدین کے درمیان محبت تلاش کریں، آپ کو ان کے سوا کوئی ایسا نہیں ملے گا جو آپ کے لیے محبت کے لیے کافی ہو، کیونکہ وہ آپ سے بلا وجہ محبت کرتے تھے۔
➖ شیکسپیئر

Jane-Alam
 

انسان آج تک ایسا کچرا دان نہیں بناسکا،
جس میں وه اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے

Jane-Alam
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔ 🍂
خلیل جبران

Life Advice image
J  : SUBHA BAKHAIR💫💫 -