لڑکا (ڈاکٹر سے) : کیا آپ کے پاس درد کی دوا ہے؟“۔ ڈاکٹر :”درد کہاں ہو رہا ہے؟“۔ لڑکا:”ابھی درد نہیں ہو رہا ٹھہر کر ہو گا کیونکہ ابا جان رزلٹ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے“۔😂😂😂😂😂😂🤣🤣😂😂😂😂😂😂 *😝*
😬 آپ کے پاس دماغ ہے 😳 . 😐 چلتا نہیں الگ بات ہے 🤦♂️ . 🙈 آپ پیارے بھی ہوں💞 . 🥺 کوئی مانتا نہیں الگ بات ہے😛 . 😍 بہت عزت ہے آپ کی 🤗 . 😏 کوئی کرتا نہیں الگ بات ہے 😕 . 🙂 آپ مسکراتے بہت پیارا ہوں😍 . 😬 آپکی مسکراہٹ دیکھ کر سب ڈر 😠 😐 جاتے ہیں وہ الگ بات ہے 😬 . 😜 کتنی دیر سے آپکی بےعزتی ہو رہی ہے 🐵 . 🤣 آپ پھر بھی یہ پوسٹ پڑھ رہے ہوں 😳 👊🏻 واہ کیا بات 😂 haya g