مرد کو صرف ایک عورت چاہیے۔ جس سے وہ محبت کرے، جو اس کے دل کا سکون ہو، اور آخر میں بس رومانس۔ عورت کو صرف مرد نہیں، بلکہ سکیورٹی، گھر، عزت، مقام، اور پھر اُس کے بعد محبت اور رومانس چاہیے۔ فرق صرف اتنا ہے: مرد سادہ چاہت رکھتا ہے، عورت مکمل زندگی مانگتی ہے....!! Good morning 🫀♥️🌻✨
*Time Well Tell You Who's Ur Loyal ! ❤️🩹🌸* *وقت بتاتا ہے آپ کو کہ آپ کا وفادار کون ہے - 🌸* *اس وقت سے بڑا دوست آپ کا کوئی نہیں ہوتا -🙂* *ہم بہت کہہ لیں کہ بہت برا وقت چل رہا ہے -❤️🩹* *سب بچھڑ گئے ہیں سب چھوٹ گئے ہیں- 🥺* *لیکن اسی وقت کہ وجہ سے آپ کو پتہ لگتا ہے -😕* *کہ آپ کا اپنا کون ہے وقت سے بڑا کچھ نہیں ہوتا -❤️🩹🥺* *haya~✍️*
*ہستی ہوئی ماں سے زیادہ اس دنیا میں کچھ نہیں اللہ پاک آپ کی اور میری والدہ کو لمبی عمر عطا فرمائے ❤️🥹* *_آمین_*🤲🏻 *پھر میری ماں نے مجھے چوم کر کہا ہے بیٹا قسمت خدا کے ہاتھ میں ہے تو رویا نہ کر ❤️🩹🥹* *اور زمانے نے ہمیں یہ سکھا دیا کہ برے وقت میں ماں باپ کے سوا کوئی ساتھی نہیں ہوتا 🥲❤️🩹* 𝒉aYa ~ ✍️