*ہستی ہوئی ماں سے زیادہ اس دنیا میں کچھ نہیں اللہ پاک آپ کی اور میری والدہ کو لمبی عمر عطا فرمائے ❤️🥹* *_آمین_*🤲🏻 *پھر میری ماں نے مجھے چوم کر کہا ہے بیٹا قسمت خدا کے ہاتھ میں ہے تو رویا نہ کر ❤️🩹🥹* *اور زمانے نے ہمیں یہ سکھا دیا کہ برے وقت میں ماں باپ کے سوا کوئی ساتھی نہیں ہوتا 🥲❤️🩹* 𝒉aYa ~ ✍️