Damadam.pk
Jano_1's posts | Damadam

Jano_1's posts:

Jano_1
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.

J  : ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ گفتگو ہو یا نہ ہو،  - 
Jano_1
 

تیڈے واقعی لگدے کجھ ناسے.
توں ٹھیک رہیا جیہڑا چھوڑ گیائیں..

Jano_1
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔

Jano_1
 

"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..

Jano_1
 

روز آنســــــو کما کــــــے لاتا هوں۔۔۔
بہت ســــــاده ھے کاروبار مــــــیرا۔۔۔
🔥

Jano_1
 

:تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
😰
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞

Jano_1
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

Jano_1
 

بٌھلا بیٹھے ہو ہم کو آج لیکن یہ سمجھ لینا
بہت پچھتاٶگے جس وقت ہم کل یاد آئیں گے
#

Jano_1
 

Yar koi larki 10 post bhi kray to uskay followers bn jatay ho ap larko

Jano_1
 

Ehdewafa may 4dost mer jy gay

Jano_1
 

ساری کھیڈ اے بیبا پیسے دی💯
ہن نسلاں والے۔۔۔۔۔نئیں لبدے✔💖💖
💦

Jano_1
 

دھٹرکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم

Jano_1
 

دھٹرکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم

J  : اس کی عزت عزیز ہے ورنہ.. اس کے در پہ دھمال ڈالوں میں____!! جون ایلیاء - 
Jano_1
 

Asalam_o_alikum

Jano_1
 

السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟

J  : Wa khan wa - 
Jano_1
 

What is your hal friend

Jano_1
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥