پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔ اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔ پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔ ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔😂😂😂😂😂😂 فالو کرو
😝😉😅Ⓜ😆😎🤪 ایک سکول میں آگ لگ گئی۔۔ سب بچے خوش تھے کہ اب سکول نہیں آنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔ ایک بچہ اُداس تھا۔۔ ٹیچر:::تم اُداس کیوں ہو؟؟؟؟ شاگرد:::سر آپ زندہ کیسے بچ گئے؟؟؟؟؟؟ 🤓😜😂🤪😅😎😉😛💀😔😕😂😂 Mazeed latefoo aur shairi kelyay follow kren