کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو__!!💯👌
تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر پاو گے!!🔥✌
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں💔💔
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا ✌🏻✨
*تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں❤😘*
*دل تو بہت _______ دور کی بات ہے🤫*
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
روز اک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے...
اور کہتا ہے سلام مرشد ، آپ نے پہچانا مجھے
*غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں*
"جاناں"
*تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں*❤
• فقیر کہہ گیا ہے سر کا صدقہ دو،
فقیر دیکھ چُکا تھا زوال ماتھے پر.
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے….
ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں
مت کرو بحث____هار جاؤ گی...
حسن اتنی بڑی دلیل نھیں...!!!!!
تو فقط میرا ہے اے میری جان
مجھے یقین ہے میری دعاؤں پر
😘
نکال دے اپنی روشنی کی کرنیں اے سورج
اٹھنے لگے ہیں وہ لوگ جو چاند سے بھی پیارے ہیں 😋
تم نہیں چاہتے میرا ہونا
چلو اچھا ہے،میں نہیں ہوتا
جون ایلیا
*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
Post by sad
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
Post by sad
*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛ post by sad