#سجن__رکھ__تے__نسلی__رکھ ❤️
#___________کملیا__________
#مطلبی_تے_ہر_کسی_کول_ہوندا_اے ✌🏻🔥🔥💯 post by sajan
میں اچھا تھا ، جب تک سہتا رھا۔۔
بدتمیز ھوگیا ، جب بول پرا۔۔✌
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔 post by sad
🌹 *برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔
Sad by poor man*
🌹 *کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں ہم سے ہماری خوشیاں، مسکراہٹیں سب کھینچ کر لے جاتے ہیں۔* post by a,l
💫 *علم بغیر عمل کے نفع تو دیتا ہے مگر عمل بغیر علم کے فائدہ نہیں بخشتا اپنا بوجھ خلقت میں سے کسی پر نہ رکھ خواہ کم ہو یا زیادہ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
#23#
اللّٰہ تعالیٰ کوروزے دار کےمنہ کی بُوکستوری کی مہک سے بھی زیادہ اچھی لگتی ہے(صحیح بخاری:7054,صحیح مسلم:1797)
سمجھا ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو ۔۔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا ۔۔
کچھ لوگ_______دھڑکنوں میں
دھڑکتے ہیں________عمر بهر❤
ہم تھے، تُم تھے، کچھ جذبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
میرے قصے میں تو آ تے ہو
میرے حصے میں کیوں نہیں آ تے..
چھوڑیں سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو 🔥💯
آپ آئینہ دیکھیں اور بتائیں میری پسند کیسی ہے❤
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل
تو نے کس کو ملامت سے گزارا ہے مجھے
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
.💘💘💘💘💘moti
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!
Kali samosi matlbi kahien ki💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘❤
ہم غریب ہی اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے۔۔۔
ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں لیکن کسی کا دل نہیی۔۔
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔 kitni matlbi he sari hue samoseyon ke kaam
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
🏤🏤🏤🏤🏤🏤
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں
Jani moti sari hue samosi kahan hi
*🌹بـــــــچھڑنا مـــــــــبارک🌹*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain