Damadam.pk
Janwi786's posts | Damadam

Janwi786's posts:

Janwi786
 

بات سنو !
ارے ہاں اپ ھی..✨
رب تمہاری ھر جائز دعاؤں پر کن فرماۓ آمین 😇🌸
# ❤️

Janwi786
 

*ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ______ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ*🖤🥀
*ﺍﮮ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ*🖤🥀

Janwi786
 

اس سمت سمیٹوں تو بکھرتا ہے ادھر سے
دکھ دیتے ہوئے یار نے دامن نہیں دیکھا۔

Janwi786
 

Main Nazuk Barf Ka ik tukra,
Tu Rakh Kr Bhool Gia Mujh ko.........!!
Main Qatra Qatra Pighli Hun,
Tu Meri Aziyat Kia Jany..!

Janwi786
 

Sirf Hum Hain, Hum Hain Aur Sirf Hum Hain un K Dil Main...
Le Doobi Hum Ko Hamari Yahi Ghalat Fehmi...💔

Janwi786
 

کہاں گئے کبھی اُن کی خبر تو لے ظالم
وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آۓ تھے
😥

Janwi786
 

Kabi Chiraagh To Kabi Roshni Se Haar Gaye,
Hum Badnaseeb Thay Jo Har Kisi Se Haar Gaye,
Ajeeb Khel Ka Maidaan Hai
Ye Dunia, Jisko Jeet Chuke
Thay Usi Se Haar Gaye..!💔

Janwi786
 

پریشانیاں میری اس سے نا کہنا
وہ جس دم سنے گا پریشان ہوگا 😑

Janwi786
 

میری ہر بات چُپ چاپ سُنتا گیا,
😒
کیا خبر متفق تھا-----کہ بیزار ؟

Janwi786
 

*لفظ ہجر پر لوگ میری مثال دیتے ہیں💔*

Janwi786
 

Respect is most important element of your persnolity." its like investment,,, whatever you give others , it will return to u with profit

Janwi786
 

سنو امیدے وفا نہ رکھنا، یہاں تیسرا آنے میں دیر نہیں لگتی🙂💔
🥀☺️💔

Janwi786
 

اِنسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گِرانے کے لیے کئی طریقے ہیں مگر اُسے پانے، بنانے اور سنوانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے...!!
وہ ہے مُحبت...🙂🖤

Janwi786
 

اور کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
اس لیے وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں🖤🙂

Janwi786
 

*" اور پھر کبھی کبھی اپنی حیثیت سے بڑھ کر دیکھے گئے خواب آپ کے لِیے ایسے ناسور بن جاتے ہیں جو زندگی بھر تکلیف کا باعث بنتے ہیں! ۔"💔🙂*
_

Janwi786
 

کب تلک تیرے عشق کو روٶں
میرے گھر کے بھی سو مسٸلے ہیں

Janwi786
 

میں اس وقت تک تم کو نہیں بھلا پاؤں گی جب تک میرا دماغی توازن بگڑ نہیں جاتا یا پھر نروس بریک ڈاؤن نہیں ہو جاتا تم نہیں سمجھ سکتے تم میری روح میں کیسے رچ بس گئے ہوں 🥀🖤

Janwi786
 

دوسری مرتبہ گرم کی گئی چائے اور
دوسری دفعہ جوڑے گئے رشتوں میں
پہلی جیسی مٹھاس نہیں رہتی
۔۔
#omda

Janwi786
 

ذہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے
سانپوں سے حسنِ سلوک جرم ہے🔥
〽️,,, 🖤🥀

Janwi786
 

عادتیں ڈال کہ توجوں کی آپنی
یہ جو یکدم بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں 🙂💔