ایسا نہیں کہ میں کوئی گہرا راز ہوں
ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئی سمجھ لے مجھے🖤
مجھے سب لوگ کہتے ہیں پڑھو تم صبر کی آیت
اسے کوئی نہیں کہتا ____کہ وہ واپس چلا آئے 🖤
میرے پہلے ہی بہت مسئلہ تھے
یار تیرا چھوڑ جانا ضروری تھا کیا 💔🖤
°______لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے💔
کسی کے چند جُھوٹے وعدوں نے،،،،
کسی کی ہنستی زندگی عذاب بنا دی۔۔
🙂💔🖤
! :مجھے پانے کی ضد؛ مت کرو 💔
کسی کی'چھوڑی ہوئی محبت ہوں میں 🙂💔
:☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے
میری اذیت کا اندازہ کر سکتے ہو ؟؟
میں نے اُس کو خود بول کر بتایا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تمہارے اس لہجے سے اور اس رویے سے اور اُسکو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا۔🙂💔
بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں...
☔ 😍
یہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور بارش کا دن😒
یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن. . .😕
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے
تو اللّٰهَ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا♥️✨
انکھوں میں ارمان دیا کرتے ہیں,,,,,,,💖
ہم سب کی نیندیں چرا لیاکرتے ہیں,,,,,,,💖
جب بھی جھپکیں گی پلکیں اپکی,,,,,,,,,💖
سمجھ لینا ہم اپکو یاد کیا کرتے ہیں,,,,,,,💖
°____❤️🤝🙃
مخلص دلوں کے ساتھ الـلّٰـہ کبھی نا انصافی نہیں کرتا""🖤🥀
#back_to_back❤
Mera te koi hai ni tere bin
Tenu mil jaana kisse da sahara
Ve tu mainu chhad jaana
Gallan teriyan ton lagda ae yaara
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain