Ve methon tera mann bharrya
Mann bharrya badal gaya saara
Ve tu mainu chhad jaana
Gallan teriyan ton lagda ae yaara
Tu sab janda ae
Main chad ni sakdi tainu
Taan hi taan ungallan te
Roz nachauna ae mainu
🕊اِک تیرے اِحترام کی خاطر
🔥 دو ٹَکے کے لوگوں کا احترام کیا❗
*جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے*
*اس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہی تھی!!"*🙂💔
*
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی۔۔ ❤❤
بس مجھےنفرت ہے۔!
ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں۔💎💎
آپ کا تو گلہ ہی نہیں بنتا۔۔
جناب
آپ نے خود گنوایا ہے ہمیں۔۔😓
مجھے تو یہ سوچ کر ہنسی آتی ہے 🤔
کہ بچپن میں ہم رشتہ داروں کی گھر رہنے کیلئے روتے تھے😂🙊
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
ہم دماغ نہیں دل لگاتے ہیں ☠
ہم یار نہیں بھائی بناتے ہیں 👿
🤍🤍🤍
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
کچھ سوچنا چاہیے تھا اس کو ستم کرنے سے پہلے
میں اس کی محبت نہیں ہوں مگر انسان تو ہوں
😒
میں مبتلاۓ غم ہوں
اور مجھے کوئی غم نہیں🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain