":_🖤🌹_:"
"آسائش حیات تو مل ہی جائے گی کہیں
لیکن سکون دل تو مقدر کی بات ہے''💯
___👑❤
جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے💕
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو💝
:"نفرت ہے مجھے خود سے🔥💔
محبت آپ بھی مت کیجئے _🙏🔥
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭘــــ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘــــ ﮨﻮﮞ💜👑
ﺟﻨﺎﺑــــ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮﺳﺘــــ ﮨﻮﮞ🔥
وہ دل کہاں سے لاوں تیری یاد جو بھلا دے
مجھے یاد آنے والے کوئی راستہ بتا دے💔
تہذیب فاطمہ ❤
کچھ لوگ واجب المحبت ھو تے ھیں کیونکہ
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ھیں 💖
تہذیب فاطمہ 💖
مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کر رکھنا
کہا تھا
تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
تم بدلے ﺗﻮ ہم بھی کہاﮞ پرانے ﺳﮯ ﺭہے
ﺗﻢ آنے ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ہم ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ
عورت کے کردار کو ماپنے کے لیے لوگوں نے کتنے پیمانے بنا رکھے ھیں۔
عورت کا لباس ، عورت کی آواز ، عورت کے ھاتھ پاؤں ،عورت کی شکل و صُورت ، عورت کے ھاتھ سے بنی گول روٹی ، اُس کے ھاتھ سے پکے کھانے کا نمک ، اُس کے ھاتھوں پر چڑھا مہندی کا رنگ ، اُس کا خاندان ، اُس کی ماں ، اُس کا باپ ، اُس کی فیملی کے معاشی حالات ، اُس کی تعلیم ، مستقبل۔ کوئی اچھی سے اچھی عورت بھی بیشک سب مرحلے پار کر جائے مگر کہیں نہ کہیں رہ ھی جاتی ھے۔
سوچتی ھُوں مَرد کے کردار کو ماپنے کا کیا پیمانہ ھے؟ اُس کا صرف اچھی ملازمت کرنا اُس کے سب عیبوں پر پردہ کیوں ڈال دیتا ھے؟
Kitna muskil ha mohbat ki khani likhna ...
Jasy pani say pani pay....pani likhna
مُدت کے بعد اُس نے جو آواز دى ہميں
قدموں کى کيا مجال تھى، سانسيں بھى رُک گئى
😔
کوئی دروازہ رنگ کیتا..
اک دکھ سجناں دا 😢
دوجا مچھراں نے تنگ کیتا 😕😣😣
Ekk to Ammi ko koi secret bta dein
To bhag k apne husband ko bta deti hai😒😒
آپ نے کبھی کہیں جا کر یہ سوچا ہے 🤔کہ گھر ہی رہ لیتے تو اچھا تھا 😕
تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو
جو تھی وہ رہی نہیں، جو ہوں کسی کو پتہ نہیں 🖤
وہ بتا رہے تھے ک موڈ آف ہے 😒
تو میں نے کان مروڑ کر آن کرنے کی کوشش کی 😁
مگر آئے ری قسمت 😏
ان کا تو فیوز ہی اڑ گیا 😔😂😂🤣🤣🤣🤣😅😅😒
"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"صرف تم۔۔۔۔۔۔۔❤
"ہر بار تم۔۔۔۔۔۔❤
"آخری سانس تک تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain