میرا دل چاہتا ہے میں سب کو اللہ سے دوستی کرنا سیکھا دوں🌸 اس سے باتیں کرنا، اس کی سننا، اپنی سنانا، سارے گلے شکوے اسے بتانا، جب یہ ہوجائے گا تو ہر مشکل آسان لگے گی۔جب آپ سب کچھ اپنے اللہ کو بتائیں گے تو پھر آپ کو کسی اور کو بتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔💫✨ آپ اپنے دن کا رات کا حصہ نکال کر اپنے رب کے ساتھ گزارا کریں زندگی خوبصورت اور پرسکون ہوجائے گی_❤🌸 ❤🌟
تیڈی یار وفا تے شک کائنی اساں آپ وفا دے قابل نیں ناں سینےسانبھ کے رکھ ساکوں تیڈی شوخ ادا دے قابل نیں اساں کملے کوجھے کالے آں تیڈی یار رضاء دے قابل نئیں نہ شاکر دارو کر ساڈے اساں لوک دوا دے قابل نئیں