پہنچی ہوئی ہے عرش پہ میری بھی اک دعا💞
آمین تم کہو …..………… تو خدا مان جائے گا😘
🌹💞
کبھی سوچتا ہوں کہ____ مجھے سوچتی ہو گئ وہ
پھر سوچتا ہوں کہ_______ یہ کیا سوچتا ہوں مٙیں
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں
خير جون کارڪون🌴🌴
قرب جا ڪيلا.🍌🍌🍌
محبت جی مڇي .🐟🐟
درد جی دال🍲🍲
پریت جی پالڪ🥦🥦
آسری جا آنا🥚🥚
بیوفائی جا بادام.🍑🍑
الفت جا آلو.🥔🥔
سادگی جا سموسا.🌮🌮
پیار جا پڪوڙا.🥖🥖
چاھت جی چانھ.☕☕
افطاري تي تیار ڪري رکجو🌙
گڏجي افطاري ڪنداسين 👨👨👧👦
ایڊوانس رمضان المبارڪ 🤲🌙🕋
.
.
لگتا ہے دل نے ابھی تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیرے نام سے بھر آتی ہے
اتنے سستے کہاں تھے ہم
تیرے واسطے رعایت کی تھی!
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے
ایسے عشق کا سر قلم نہ کر دوں
شاید اُسے بھی مجھ سے
محبت ہے،
اِسی شاید سے
وابستہ ہے
میری زندگی
اپنا بہت ____ خیال رکھا کرو
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے
ہیں نا مجھے غلط فہمیاں
تمہیں جب بھی سمجھا اپنا سمجھا
مجھے اچھا نہیں لگتا
تمہیں اچھا لگے کوئی
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
وہ آئے گا تو سینے سے جا لگیں گے
سماجی دوریاں غیروں تلک ہیں۔🔥
❤ کھو گیا تو--------پچھتاؤ گئے بہت,
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں. ❤
💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
وہ تصویر بَنا لائے ہماری،،،،
یعنی ہم اب "دیوار' پہ لگنے والے ہیں...
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں..
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....🔥
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا_______🔥
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
بہت یاد آتے ھو قسم سے
🥀
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain