♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے
فانی
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖
صرف روئے گا نہیں😢
یقین کر تو تڑپے گا بہت 🔥💔
عشق عبادت۔۔۔
جس کے لیے وفا کے سپارے حفظ کیے تھے😢
وہ شخص ہم پر کفر کا فتویٰ لگا گیا😢💔
عشق عبادت۔۔۔
تیری زندگی کی چیزوں میں،،
جو بیکار شے تھی وہ میں تھا,,💔
عشق عبادت۔۔۔
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو😘😏
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں😍😉😂
عشق عبادت۔۔۔
** ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے...!!!
دوست
** ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں..۔!!!
ہاں محبت ایک دھوکا ہی تو تھی.
اب کبھی دھوکا نا کھانا فارہہ..
مُرشد جون 🖤🔥
** میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے...!!!
دوست
**لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں...!!!
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
*زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن*
*نمی آنکہوں کی کہتی ہے مجہے تم یاد آتے ہو*
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
عشق عمر نہیں دیکھتا💔
بس اجاڑ دیتا ہے💔
بانسری سے سیکھ لیجئے ___ سبق، ذندگی جینے کا ..
کتنے چھید ہیں سینے میں ____ پھر بھی گنگناتی ہے ..
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں...
دنیا میں آئے ہیں کہانی تو بنے گی...!!
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی...!!
🔥🔥🔥
*لوگ صورت پر مرتے ہیں*
*مجھے اس کی آواز سے عشق ہے 🔥*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain