Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

** ہم نے جس کو چاہا 💞 اس نے چاہا کسی اور کو۔۔۔!!!
🌺دوست🌺
** خدا کرے وہ جس کو چاہے وہ بھی چاہے کسی اور کو۔۔۔!!!

Jaweria007
 

آخری خواہش پوچھتے ہو نا تو سنو
جب میرا جنازہ گزرے تو تم تالیاں بجانا😭😢😭😭😭😭😭

Jaweria007
 

گناہ کروا کر سارے زمانے کے
عشق عبادت میں ڈال دیتا ہے

Jaweria007
 

اسے کہنا کونسا محل بنا لیا تو نے
میرے ارمانوں کا خون کر کے
🖤💯

Jaweria007
 

آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ____سہارا نہیں ہوتا

Jaweria007
 

** ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں...!!!
دوست
** اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے...!!!

Jaweria007
 

تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں

Jaweria007
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Jaweria007
 

*محبت ٹھنڈ جیسی ہے..!!💯*
*لگ جاۓ تو بیمار کر دیتی ہے..!!🔥*
*#jaweria.💞*

Jaweria007
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Jaweria007
 

مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤

Jaweria007
 

*سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم..!!😌*
*کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو..!!🔥*
*#baloch.💕*

Jaweria007
 

💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞

Jaweria007
 

وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں

Jaweria007
 

*خاموش لوگوں کا دِماغ بہت باآواز ھوتا ھے*💞💞💞

Jaweria007
 

*بات تو کِردار کی ھوتی ھے صاحب!
ورنہ قد میں تو سایہ بھی
انسان سے بڑا ھوتا ھے*💞💞💞

Jaweria007
 

*قیامت کےروز خدا مجھ سے یہ نہیں پوچھے گا کہ کس نے کیا کِیا؟ مجھے صرف اپنے فرضکی اداٸیگی کا جواب دینا پڑے گا*💞💞💞

Jaweria007
 

*اگر آپ چاھتے ھیں کہ لوگ آپکی پیٹھ پچھے تعریف کریں تو آپ جتنا جلدی ھو سکے فوت ھو جاٸیں کیونکہ جیتے جی تو ایسا ھر گِز ممکن نہیں*💞💞💞

Jaweria007
 

*اگر آپ اپنے تکبر کا علاج چاھتے ھیں تو اپنے ھاتھ سے ایک بار مُردہ نہلا کر دیکھیں*💞💞💞

Jaweria007
 

*بیٹے بیاہ تک جبکہ بیٹاں آخری آہ تک ماں باپ کا ساتھ نبھاتی ھیں*💞💞💞