Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

*کس کو معاف کر کے اچھے ضرور بنو،
مگر اُس پر دوبارہ اعتبار
کر کے بیوقوف مت بنو*💞💞💞

Jaweria007
 

*مضبوط رھیے، مُثبت رھیے*
*اپنے حاسدین کو اسی غم میں رھنے دیں کہ
آپ ابھی تک مُسکرا کیسے رھے ھیں*💞💞💞

Jaweria007
 

*کبھی کبھی ہمارے دل ٹوٹنے کی آواز اتنی بےآواز ہوتی ہے ... کہ جو دل کے قریب ہوتے ہیــــں ... وہ بھی یہ آواز نہیـں سٌن پاتے ... لیکن جو شہ رگ سے بھی زیادہ نزدیک ہے ... وہ ہمارا دٌکھ خوب جانتا ہے ........!!!*💞💞

Jaweria007
 

*کبھی کبھی انسان انسانوں اور چیزوں کے پیچھے اتنا بھاگتا ہے ... کہ پیروں کے بجائے اس کے دل پر چھالے پڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞

Jaweria007
 

*سب سے خطرناک وہ ناراضگی ھوتی ھے جس میں آپ جِتاتے نہیں کہ آپ نارض ھیں*💞💞💞

Jaweria007
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*💕 انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...💥💕*

Jaweria007
 

*اسلام کا فطری نظامِ احتیاط ... شدید بارش میں نماز گھر پڑہیں ... وباء والے علاقے سے باہر نہ نکلیں ... صفائی کو لازم پکڑیں ... جزوِ ایمان ہے ......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*زندگی ایک ناول کی طرح ہے ... دکھ ... سکھ ... خوشی ... غم ... عشق ... نفرت ... رشتے ... عداوتیں ... آنسو ... مسکراہٹ ... سب ساتھ ہے ... سب سے مشکل آزمائش پر پورا اترنا ہے .......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں *
بدقسمتی سے ہم انہیں
قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞💞

Jaweria007
 

*دلوں میں بد گمانی پیدا ھو جائے تو فورا اس پہ وضاحت کا لیپ مل لیں ... ورنہ چپ کا زھر ھمیشہ کے لیے رشتوں کو اپاہج کر دے گا ......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی "
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Jaweria007
 

اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی "
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Jaweria007
 

ملاں رہن دے جھگڑے جنت دے،
جِند یار دے ویہڑے وڑ گئی اے..
سانوں لوڑ نہ ہور زمانے دی،
روح کلمہ یار دا پڑھ گئی اے.

Jaweria007
 

*کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گرتے ہیــــں ... کســی سے اپنا دکھ کہنے سے کہیں اچھا ہے دکھ کو اندر رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے ......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے....!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ھے ... کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا ......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*💕جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں💕*

Jaweria007
 

*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*💞💞💞

Jaweria007
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🔖لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں💯*