نظر جس سے ملنے کو ترستی تهی، وہ رستے میں یوں ملے،
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکا کر گزر گۓ...!
اسکے دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح!!!!!!!
اس نے تنہائیوں کا ایک شہر میرے نام کر دیا !!!!!!!!!!
اسکے دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح!!!!!!!
اس نے تنہائیوں کا ایک شہر میرے نام کر دیا !!!!!!!!!!
چھوڑ دی ان تاروں سے بھی دوستی
صاحب
بات ختم نہیں ہوتی اور چلے جاتے ہیں
کبھی چاہو تو آزما لینا
ہم سر کا سودا کر دیں گے دوستی کا نہیں
ہم نے ہی حشر اٹھا رکھا ہے بچھڑنے پر ...
وہ جانے جان تو پریشان بھی نہیں.....!!!!
سنو لوگو
پہلے اک شخص میری ذات بنا
ہاۓ__پھر وہ ساری کائنات بنا
آداب وفا بھی سیکھو_______ عشق کی بارگاہ میں تم,,!!!!
فقط یوں دل لگانے سے_______ دلوں میں گھر نہیں ہوتے
#ہم _بھلا_ نہ_ سکے_یار_ کی_ جھوٹی_ محبت_ کو.....
#لوگ_ قسمت_ والے_ہیں_ جو_ روز_ یار_بدلتے_ ہیں.....💔 💗
رابطے -_ چھوڑنے_- سے _-محبت-_ ختم-_ نہیں_- ہوتی#
یاد _-تو_- وہ_- بھی_# آتے -_ہیں_- جو _-مر _#جاتے-_ ہیں#
*جنون عشق تھا تو گزر جاتی تھی رات باتوں میں*
*سزاۓ عشق ھے تو ھر لمحه عذاب لگتا ھے.*
خیال رکھا کرو اپنا جناب___!!!
.〽💞
.
بہت دعاؤں سے مانگا ہے تمہیں___!!!.
*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
نہ جانے کون سی سازشوں کا ہم شکار ہو گئے ....!!
کے جتنے صاف دل تھے اتنے داغ دار ہو گئے .....؟؟
چھین کر لے گئ مجھ سے میری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے محبت سے کمایا ہوا شخص
ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے۔
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے.
ﺳﻮﭼﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ، ، ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ؟؟
ﺑﺎﺭﺵ ، ﭼﮭﺘﺮﯼ __ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
😘😙LOVE U JANI😘😙
ترسا دیا ہے ابرگریزاں نے اس قدر
برسے جو بوند بھی تو سمندر لگے مجھے ۔
ارے کوئی جاؤ ان بادلوں کو دلاسہ دو
بڑی بھول هوئی هم انہیں حالِ دل سنا بیٹھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain