Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

ان بارشوں کی بوندوں میں نہ جانے کس کے آنسو ہیں ۔
صدیوں پہلے شاید کوئی صدیوں بیٹھ کے رویا تھا۔

Jaweria007
 

کیا خاک مزہ آئےگا جب یار ہی نہیں پہلو میں
آگ لگے اس موسم کو, کوئی نام نہ لے اب بارش کا

Jaweria007
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂

Jaweria007
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂

Jaweria007
 

" مُحبت میں زَخم کھانے کی عادت ھو جَاۓ.
" تو بندہ اپنے سِتم گَروں کو ڈُھونڈتا رہتا ھے ـ!😢"

Jaweria007
 

شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے☺
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا❤

Jaweria007
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Jaweria007
 

میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں
میری نظروں میں تم جو رہتے ہو
#Jâvêřîã#

Jaweria007
 

مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو

Jaweria007
 

جن کی محبتیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں

Jaweria007
 

تا عمر کون رکھتا ہے بھرم محبت کا
اظہار کر نے پر بھی لوگ چھوڑ دیا کرتے ہیں

Jaweria007
 

محبت کرنا اور محبت کو نبھانا
ہر کسی کے ظرف کی بات نہی

Jaweria007
 

ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺗﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ
ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ !....
ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ہو

Jaweria007
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💕

Jaweria007
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
#💔💔 تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

Jaweria007
 

❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
💞اے الفت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤

Jaweria007
 

♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.

Jaweria007
 

بس اتنی گزارش ہے اک محبت میں میرے مولا
مجھے ناکام ہونے سے زرا پہلے اٹھا لینا

Jaweria007
 

سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب❤👉
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا❤👉

Jaweria007
 

🍃اے ربِ کائنات
ہم سب کو اپنی رحمت اور مغفرت سے فیضیاب فرما تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما رزق حلال میں فراحی بخش دے حقوق اللہ و حقوق العباد صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق دے
🍃آمین یا رب العالمین 🍃