نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!❤🙈❤
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
*وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری!*
*ساتھ تُو نے جہاں سے چھوڑا تھا* 💔🥀
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
جائیے...! ابھی آپ نہیں سمجھیں گے
جب آپ پے بیتے گی ، تب آئیے گا....!
تیرا غرور تجھے ہی ہرائے😠 گا,
میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا.🔥
مسکرا کر خرید ....................... لیتے ہیں دل💓👉
دوست واقف ہیں ................. میری قیمت سے👉👉
لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھا گا رہا تھا،
کبوتر جا جا جا
امی بولی کی ہویا پتر ، پیکج مک گیا یا تیری ماں رپلائی نہیں کر رہی😂😆😆😂😆😂
اب حقیقت میں ضرورت ہے تری بانہوں کی
خواب میں آ کے سہارا مجھے دینے والے🔥🔥
😚😘My favourite poetry fr my life line 😚😚😘Â😚😚😘
بقائےذات کے اِک دورِ لازوال میں ہوں
مجھے نہ چھیڑ کہ میں لمحہِ وصال میں ہوں
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!
مزاج تلخ ہے لیکن__ منافقانہ نہیں__
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں__!
تمارانام کسی اجنبی کے لب پہ تھا
بات ذراسی تھی مگر دل پہ لگی بہت۔💔❤
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے. لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے..
😒
*چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو*
*نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیان ہونگے*
☹
عشق کی اب آخری نسل ہیں ہم
اگلی نسلوں کو بس جسموں کی ضرورت ہوگی🤔
ہم عاشق ہیں ان پھولوں کے جو شبنم سے بھی پاک ہوتے ہیں
ہم مسلے ہوئے پھولوں 🌹کو اٹھایا نہیں کرتے....!!!
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے💞
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
میـــرے سرکــــارﷺ میری بات بنائے رکھنــــا
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain