تیری یاد سے پہلے تیری یاد کہ بعد ۔۔کچھ یاد نہیں تیری یاد کہ بعد ۔💫
کون رویا ہے کون سویا ہے
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا☠️
بہت وقت سے کوئی پیغام نہیں آیا
بھولنے والوں کی خدا خیرکرے.. 💞
سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں...
کس کا؛؛ کاش؛؛ اور کس کا؛؛ اگر؛؛ رہ ہی جاتا ہے💞
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ__!!!
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے😢
اکیلے آۓ تھے اکیلے جائے گے
ناجانے اکیلے رہا کیوں نہیں جاتا🤔
مانا کہ میں نے غور سے دیکھا نہ تھا تمہیں
☀️سورج کو آنکھ بھر کے کوئی دیکھتا ہے کیا۔
دل کو کاغذ سمجھ رکها ہے کیا؟
آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو
دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل
تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
*گفتگو کیجیے!*
*مگر______احتیاط کے ساتھ*
*لوگ مر بھی جاتے ہیں*
*الفاظ کے ساتھ....!!!*
*#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے*
*#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥*
♥️🕯امید کی کرن🕯♥️
*سمجھنا "جاننے" سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ،، ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں- جو آپکو جانتے ہیں ،، مگر وہ بہت کم ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں..!!!*🖤
حورعین🔥💫✨
أس کے بے حجاب ہونے تک
ہم بھی شامل تھے ہوش والوں میں
جون ایلیاء
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *کم بولنے میں حکمت، کم کھانے میں صحت اور لوگوں سے کم ملنے جلنے میں عافیت ہے۔*
*جی نشے میں رہتا ہوں عشق کے*
*اپ نے نشئی کہا بلکل سہی کہا*💔🥀
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *مومن کی شان یہ ہے کہ خدا دے تو دوسرے حاجت مندوں میں تقسیم کر دے اور خدا نہ دے تو شکر ادا کرے۔*
*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وه سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وه آزمائش ہوتی ہے ۔*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain