لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پہ لیا کرو
😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے
😀😀
تے بچنا تسی وی نی 😂😂
✍🏻 *سب سے خوبصورت اور صاف زُبان رویّوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سُننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آ جاتی ہے۔*
بچھڑ کے تجھ سے میرے رات دن اذیت تھے
تجھے خبر ہے مجھے تیس دن بخار رہا"
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 💔
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 💔
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں
لڑ کے جاتا_____تو ہم منا لیتے،
اس نے تو مسکرا کے چھوڑا ہے،











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain